نہ سحری میں گیس کی ٹینشن نہ افطار میں.. جانیں صرف 2 آسان ٹپس سے سلینڈر کو پورے رمضان چلانے کا طریقہ

کہا تو یہی گیا تھا کہ سحری اور افطاری میں گیس کی بندش نہیں کی جائے گی لیکن یا تو گیس موجود ہی نہیں ہوتی یا پھر اتنی ہلکی آتی ہے کہ کھانا تو دور چائے تک نہیں بن سکتی. ایسے میں سلینڈر کا زیادہ استعمال ہوتا ہے جس کی وجہ سے سلینڈر کی گیس جلدی ختم ہوجاتی ہے. آج ہم آپ کو دو ایسی ٹپس دیں گے جن سے آپ مہینے بھر سلینڈر چلا سکتے ہیں.

اس کے لیے آپ کو صرف ایک کنگھا چاہیے. سب سے پہلے چولہے کا برنر الگ کریں اور اس کے تمام سوراخوں میں کنگھے کے دانے ڈال کر صفائی کریں. یہ ایسا طریقہ ہے جس سے چولہے کے اندر کی صفائی ہوجائے گی اور گیس کھل کر آئے گی اور ضائع نہیں ہوگی.

دوسری ٹپ بھی کنگھے کی ہے. کنگھے کو چولہے کے بٹن کے کناروں پر ملیں. بہتر سمجھنے کے لیے اوپر دی گئی ویڈیو دیکھیں. چولہے کے ناب کے اندر چکنائی چلی جاتی ہے جس سے گیس کا بہت زیادہ اخراج ہوتا ہے. البتہ کنگھے سے صفائی کرنے سے چکنائی آسانی سے نکل جائے گی اور گیس بھی کم خرچ ہوگی.

Cylinder Ko Lambay Arsay Tak Chalanay Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Cylinder Ko Lambay Arsay Tak Chalanay Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Cylinder Ko Lambay Arsay Tak Chalanay Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1511 Views   |   21 Mar 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

نہ سحری میں گیس کی ٹینشن نہ افطار میں.. جانیں صرف 2 آسان ٹپس سے سلینڈر کو پورے رمضان چلانے کا طریقہ

نہ سحری میں گیس کی ٹینشن نہ افطار میں.. جانیں صرف 2 آسان ٹپس سے سلینڈر کو پورے رمضان چلانے کا طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نہ سحری میں گیس کی ٹینشن نہ افطار میں.. جانیں صرف 2 آسان ٹپس سے سلینڈر کو پورے رمضان چلانے کا طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔