اللّٰہ کے گھر جا کر بھی ڈرامے کر رہی ہے ۔۔ راکھی ساونت کی خانہ کعبہ میں بنائی گئی ویڈیو پر متھیرا نے کیا کہا؟

ان دنوں بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں انہوں نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔ جس کے بعد سے سوشل میڈیا پر ملے جلے تاثرات دیکھنے میں آرہے ہیں، کوئی ان کو مبارک باد پیش کر رہا ہے تو کوئی تنقید۔

تنقید کرنے والوں میں اب پاکستانی میزبان متھیرا بھی شامل ہوگئی ہیں، انہوں نے راکھی ساونت سے خانہ کعبہ کی مقدس اہمیت کے پیش نظر اس کے احترام اور حساسیت کا خیال رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

متھیرا نے راکھی ساونت کی خانہ کعبہ سے وائرل ویڈیول کو ڈرامہ قرار دیتے ہوئے لکھا کہ، "مجھے معاف کیجئے گا ! مگر یہ ڈرامہ ہے جو وہ اللہ کے گھر پر کر رہی ہیں، یہ صحیح نہیں ہے انہیں اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔"

ساتھ ہی انہوں نے راکھی سے درخواست کرتے ہوئے لکھا کہ، "براہ مہربانی اس مقدس جگہ کا احترام کریں، عذاب الہٰی کو دعوت نہ دیں، اور اپنے ذاتی مفاد کے لئے مذہب کو اس طرح استعمال کرنا ٹھیک نہیں ہے۔"

واضح رہے گزشتہ دنوں راکھی ساونت کی خانہ کعبہ کے سامنے سے ایک ویڈیو وائرل ہو رہی تھی جس میں وہ سابق شوہرعادل خان درانی کو ان کی بے وفائی پر کوس رہی ہیں اور ساتھ ہی اللّٰہ سے گڑ گڑا کر انصاف طلب کرتے ہوئے دعا کر رہی ہیں۔

Mathira Comment On Rakhi Sawant Viral Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mathira Comment On Rakhi Sawant Viral Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mathira Comment On Rakhi Sawant Viral Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   8815 Views   |   30 Aug 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اللّٰہ کے گھر جا کر بھی ڈرامے کر رہی ہے ۔۔ راکھی ساونت کی خانہ کعبہ میں بنائی گئی ویڈیو پر متھیرا نے کیا کہا؟

اللّٰہ کے گھر جا کر بھی ڈرامے کر رہی ہے ۔۔ راکھی ساونت کی خانہ کعبہ میں بنائی گئی ویڈیو پر متھیرا نے کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اللّٰہ کے گھر جا کر بھی ڈرامے کر رہی ہے ۔۔ راکھی ساونت کی خانہ کعبہ میں بنائی گئی ویڈیو پر متھیرا نے کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔