آپ سب میرے اپنے ہیں اور ۔۔ لیجنڈری اداکار دھرمیندر نے احسن خان کی کن الفاظ میں تعریف کردی؟ ویڈیو پیغام دیکھیں

نامور لیجنڈری اداکار دھرمیندر کا پاکستانی اداکار و میزبان احسن خان کے نام نیک خواہشات سے بھرپور پیغام سوشل میڈیا صارفین کی خاص توجہ کا مرکز بن رہا ہے۔

بھارتی اداکار دھرمیندر کا ویڈیو پیغام احسن خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شئیر کیا ہے جس میں انہوں نے احسن خان کے لیے تعریف بھرے الفاظ کا استعمال کیا ہے۔

مختصر ویڈیو پیغام میں دھرمیندر احسن خان کی تعریفیں کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کر رہے ہیں اور انہوں نے پاکستانیوں کو بھی اپنا کہا۔

مقبول اداکار کا مزید کہنا تھا کہ آپ سب میرے اپنے ہیں، آپ کو کبھی غیر نہیں سمجھا، آرٹسٹ جذباتی ہوتے ہیں۔

ویڈیو پیغام کے آخر میں دھرمیندر نے ناصرف اداکار بلکہ ان کے اہل خانہ اور دوستوں کے لیے بھی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

دھرمیندر کی جانب سے تعریفی پیغام موصول ہونے پر احسن خان بھی ان کے مشکور ہیں۔

احسن خان نے دھرمیندر کے ویڈیو پیغام پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جی آپ بہت مہربان ہیں، ان محبتوں کا شکریہ۔ فلم شعلے میں ویرو کا کردار ہمیشہ میرے پسندیدہ کرداروں میں سے ایک رہے گا۔

Dharmindar Ne Ahsan Khan Ki Tareef Kardi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Dharmindar Ne Ahsan Khan Ki Tareef Kardi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dharmindar Ne Ahsan Khan Ki Tareef Kardi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   12351 Views   |   13 Feb 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

آپ سب میرے اپنے ہیں اور ۔۔ لیجنڈری اداکار دھرمیندر نے احسن خان کی کن الفاظ میں تعریف کردی؟ ویڈیو پیغام دیکھیں

آپ سب میرے اپنے ہیں اور ۔۔ لیجنڈری اداکار دھرمیندر نے احسن خان کی کن الفاظ میں تعریف کردی؟ ویڈیو پیغام دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آپ سب میرے اپنے ہیں اور ۔۔ لیجنڈری اداکار دھرمیندر نے احسن خان کی کن الفاظ میں تعریف کردی؟ ویڈیو پیغام دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔