کئی لوگوں کی منت سماجت کی۔۔ نادیہ خان نے سلمان خان کی پارٹی میں کیا کچھ دیکھا؟

"ایک اشتہار کی شوٹنگ کے لیے بھارت جانا ہوا تھا، اور جس ہوٹل میں میں ٹھہری ہوئی تھی، وہیں سلمان خان کی بہن کی سالگرہ کی تقریب بھی منعقد ہورہی تھی۔ اس پارٹی میں کئی بالی ووڈ اسٹارز مدعو تھے، اور جب مجھے اس کا علم ہوا تو میں نے وہاں جانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی۔ کئی لوگوں کی منتیں کرنی پڑیں، تب جا کر بڑی مشکل سے اجازت ملی۔"

یہ کہنا ہے معروف ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین کا جنھوں نے حال ہی میں تابش ہاشمی کے پروگرام ہنسنا منع ہے میں شرکت کی اور مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ نادیہ حسین کا کہنا تھا کہ یہ وہ وقت تھا جب سلمان خان اور کترینہ کیف کے درمیان مسائل سر اٹھا رہے تھے، جبکہ دوسری طرف دپیکا پڈوکون اور رنبیر کپور ایک دوسرے کی صحبت سے کافی خوش نظر آرہے تھے۔ ان کی باتوں سے اندازہ ہوتا تھا کہ ان کی محبت عروج پر تھی۔

اس تجربے کو یاد کرتے ہوئے نادیہ نے کہا کہ بالی ووڈ اسٹارز کی پارٹیاں بھی پاکستانی تقریبات کی طرح ہی ہوتی ہیں۔ پارٹی میں شامل ہو کر انہیں بہت خوشی ہوئی، اور ان کا کہنا تھا کہ کئی مشہور شخصیات کو قریب سے دیکھنے کا یہ ایک نادر موقع تھا۔

Nadia Khan Talking About Salman Khan Party

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nadia Khan Talking About Salman Khan Party and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nadia Khan Talking About Salman Khan Party to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   956 Views   |   14 Oct 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کئی لوگوں کی منت سماجت کی۔۔ نادیہ خان نے سلمان خان کی پارٹی میں کیا کچھ دیکھا؟

کئی لوگوں کی منت سماجت کی۔۔ نادیہ خان نے سلمان خان کی پارٹی میں کیا کچھ دیکھا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کئی لوگوں کی منت سماجت کی۔۔ نادیہ خان نے سلمان خان کی پارٹی میں کیا کچھ دیکھا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔