کتنا بھی پیسہ کما لو، انجام یہی ہونا ہے.. مومن ثاقب کی روتے ہوئے ویڈیو وائرل! متھیرا نے کس بات پر کلاس لے لی؟

"یہ ہمارا مستقبل ہے. انسان کی حقیقت اتنی ہی ہے. ہم سب کا آنے والا کل یہی ہے. کچھ بھی کرلو، جتنا پیسا کما لو، کتنی ہی شہرت حاصل کرلو سب کا آخر انجام یہی ہونا ہے. جب موت آئے گی تب جتنا بھی غرور، ناکامیاں، خوشیاں سب ختم ہوجائیں گے

یہ کہنا ہے معروف کامیڈین مومن ثاقب کا جنھوں نے اپنے انسٹاگرام پر قبرستان میں بیٹھے ہوئے ویڈیو بنا کر اسٹوری پر لگائی. مومن ثاقب اس ویڈیو میں قبروں کے درمیان باقاعدہ روتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں.

البتل مومن ثاقب کی اس ویڈیو کو جہاں لوگوں نے زندگی کی حقیقت کا نام دیا وہیں ماڈل ماڈل متھیرا نے ویڈیو کو احمقانہ قرار دیتے ہوئے مومن ثاقب لے لتے لے لئے.

متھیرا کا کہنا ہے کہ ’معاف کیجیے گا لیکن یہ بہت احمقانہ حرکت ہے. آج کل بہت سارے لوگ مشکل وقت سے گزر رہے ہیں، خودکشی کررہے ہیں اور خراب ذہنی صحت کا سامنا کررہے ہیں، اس طرح کی ویڈیوز بعض اوقات انہیں اندر سے مزید توڑ دیتی ہیں۔ بے شک ایک دن ہم سب کو موت کا مزہ چکھنا ہے لیکن اس طرح موت کے بارے میں بات کرنے بجائے ہمیں مشکل زندگی گزانے کے بہتر طریقے پر بات کرنی چاہیے۔

Mathira Angry On Momin Saqib Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mathira Angry On Momin Saqib Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mathira Angry On Momin Saqib Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1296 Views   |   23 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

کتنا بھی پیسہ کما لو، انجام یہی ہونا ہے.. مومن ثاقب کی روتے ہوئے ویڈیو وائرل! متھیرا نے کس بات پر کلاس لے لی؟

کتنا بھی پیسہ کما لو، انجام یہی ہونا ہے.. مومن ثاقب کی روتے ہوئے ویڈیو وائرل! متھیرا نے کس بات پر کلاس لے لی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کتنا بھی پیسہ کما لو، انجام یہی ہونا ہے.. مومن ثاقب کی روتے ہوئے ویڈیو وائرل! متھیرا نے کس بات پر کلاس لے لی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔