اچانک میری دعائیں قبول ہوگئیں اور.. حنا خان روضہﷺ کے اندر کیسے پہنچیں؟ اپنے ساتھ پیش آیا روحانی واقعہ بیان کردیا

"روضۂ رسولؐ کے اندر جانے کیلئے 20 جنوری تک خواتین کے لیے کوئی گنجائش نہیں تھی. جب مجھے یہ پتا چلا تو بہت دکھ ہوا پھر میں نے حرم کے اندر جانے اور تھوڑی دیر کے لیے نماز پڑھنے کا فیصلہ کیا۔ نماز پڑھ کر کے جب میں ہوٹل واپس جانے لگی تو پتا چلا کہ جہاں تک پہنچ سکتی ہوں وہاں تک چلی جاؤں۔ میں چلنے لگی اور اس وقت ایسا محسوس ہوا جیسے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے میری پرخلوص دعاؤں کو سن لیا اور روضے پر مجھے بلا لیا کیونکہ انتظامیہ نے خواتین کے لیے 5 منٹ کے لئے دروازہ کھول دیا تھا اور میں سیدھے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے اندر چلی گئی۔"

یہ کہنا ہے بھارت سے تعلق رکھنے والی اداکارہ حنا خان کا جو اس وقت دوسری بار عمرہ کے لئے سعودی عرب میں موجود ہیں. حنا نے اپنے ساتھ پیش آنے والے روحانی واقعے کے متعلق مزید بتایا کہ "میں بس روتی رہی، یہ آنسو شکر گزاری اور اس تسلی کے تھے کہ جو مجھے روضۂ رسولﷺ پر حاضری دے کر ملی، مجھے ایسا محسوس ہوا جیسے وہ میری عقیدت کو دیکھ رہے ہوں۔ یہ سفر ہمیشہ میرے دل کے قریب رہے گا"

حنا خان نے حضرت ابو ایوب انصاریؓ کے گھر کی تصاویر شیئر کیں جہاں آپﷺ نے کچھ عرصہ قیام کیا تھا، انہوں نے اس مسجد اور تالاب کی تصاویر بھی شیئر کیں جہاں آپﷺ نماز پڑھتے اور پانی پیتے تھے۔

Hina Khan Shared Beautifil Incident Happened In Madina

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hina Khan Shared Beautifil Incident Happened In Madina and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hina Khan Shared Beautifil Incident Happened In Madina to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1116 Views   |   16 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

اچانک میری دعائیں قبول ہوگئیں اور.. حنا خان روضہﷺ کے اندر کیسے پہنچیں؟ اپنے ساتھ پیش آیا روحانی واقعہ بیان کردیا

اچانک میری دعائیں قبول ہوگئیں اور.. حنا خان روضہﷺ کے اندر کیسے پہنچیں؟ اپنے ساتھ پیش آیا روحانی واقعہ بیان کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اچانک میری دعائیں قبول ہوگئیں اور.. حنا خان روضہﷺ کے اندر کیسے پہنچیں؟ اپنے ساتھ پیش آیا روحانی واقعہ بیان کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔