مایہ ناز کرکٹر شاہد آفریدی کی 5 بیٹیاں ہیں جن میں سے بڑی بیٹی انشاء آفریدی کا رشتہ قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی سے پچھلے سال طے کیا گیا تھا۔ اب ان کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انکی شادی 3 فروری 2023 کو ہوگی۔
شادی سے متعلق مزید کچھ تفصیلات تو سامنے نہیں آسکیں، مگر دونوں جانب سے بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔ جس پر مداح شاہین اور انشاء دونوں کو مبارکباد اور خوش رہنے کی دعائیں دے رہے ہیں۔
کچھ وقت قبل ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا تھا کہ:
جتنا میری بیٹی مجھے تنگ کررہی ہے میں چاہ رہا ہوں کہ اس کی جلدی سے شادی کر دوں۔ یہ اس کی اپنی خواہش کہ وہ ابھی مزید پڑھنا چاہ رہی ہے۔ شاید آئندہ سال شادی ہوسکتی ہے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shaheen Shah Ki Shadi Ki Date and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shaheen Shah Ki Shadi Ki Date to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
چھوڑ کر بابُل کا گھر پیا سنگ چلی ۔۔ شاہد آفریدی کی بیٹی اور شاہین آفریدی کی شادی کس تاریخ کو ہوگی؟
چھوڑ کر بابُل کا گھر پیا سنگ چلی ۔۔ شاہد آفریدی کی بیٹی اور شاہین آفریدی کی شادی کس تاریخ کو ہوگی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چھوڑ کر بابُل کا گھر پیا سنگ چلی ۔۔ شاہد آفریدی کی بیٹی اور شاہین آفریدی کی شادی کس تاریخ کو ہوگی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔