گنج پن صرف اس چیز کو سونگھنے سے ختم ہوسکتا ہے۔۔ وہ کونسی چیز ہے جو آپ کو گنج پن کے مہنگے علاج اور ادویات سے بچا سکتی ہے؟

ہمارے سر پر بال ہونا بڑی نعمت ہے چاہے کم ہی کیوں نہ ہو، لیکن بال نظر آنے چاہیئیں،
یہ ہماری خوبصورتی کی علامت سمجھے جاتے ہیں۔ مگر جب سر پر بال نہ ہوں یا گنج پن آ جائے تو محفل میں جاتے ہوئے بھی شرمندگی محسوس ہوتی ہے۔ ایسی ہی شرمندگی سے اگر آپ بھی بچنا چاہتے ہیں تو ایک ایسی تحقیق جان لیں جس کو سن کر آپ کو بھی حیرانی ہوگی اور یقیناً ہر دوسرا مرد اس کو ضرور آزمائے گا کیونکہ یہ ہے ہی اتنا آسان۔

برطانوی ماہر ڈاکٹر رالف پاس کی تحقیق کے مطابق:

'' مردوں کے بالوں کے فولیکلز بہت سخت ہوتے ہیں ، جو اگر کمزور پڑ جائیں تو ان کے بالوں میں کمزوری گنجے پن کی وجہ بنتی ہے، لیکن اگر اس کا مناسب وقت پر علاج کرلیا جائے تو یہ کسی حد تک کنٹرول ہوسکتی ہے۔ دواؤں کے ساتھ اگر مرد حضرات خواتین کے پرفیومز کو سونگھ لیں تو اس سے بھی ان کی یہ کمزوری دور ہوسکتی ہے۔ چونکہ خؤاتین کے پرفیومز میں ایسے فولیکل انزائمز پائے جاتے ہیں جو بظاہر تو خوشبو کو دیر پا رکھنے میں مفید ہیں مگر اگر اس کو مرد سونگھ لیں تو اس سے ان کی ناک کے ذریعے ہیئر ہارمونز متحرک ہوتے ہیں اور یوں گنجے پن میں یہ بھی ایک مفید ٹانک ہے''۔

ڈاکٹر رالف اپنی تحقیق میں مزید لکھتے ہیں:

'' اگر آپ صندل سے بنی خوشبوؤں اور اس کے پاؤڈر کو بالوں میں لگائیں تو یہ بھی ایک مفید ٹپ ہے بالوں کو بڑھانے کے لئے''۔
تو اب دیر کس بات کی آپ لوگ بھی پرفیوم سونگھتے جائیں اور بال اگاتے جائیں۔

Ganj Pan Khatam Karne Ka Tarika

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Ganj Pan Khatam Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ganj Pan Khatam Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2149 Views   |   25 Oct 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

گنج پن صرف اس چیز کو سونگھنے سے ختم ہوسکتا ہے۔۔ وہ کونسی چیز ہے جو آپ کو گنج پن کے مہنگے علاج اور ادویات سے بچا سکتی ہے؟

گنج پن صرف اس چیز کو سونگھنے سے ختم ہوسکتا ہے۔۔ وہ کونسی چیز ہے جو آپ کو گنج پن کے مہنگے علاج اور ادویات سے بچا سکتی ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گنج پن صرف اس چیز کو سونگھنے سے ختم ہوسکتا ہے۔۔ وہ کونسی چیز ہے جو آپ کو گنج پن کے مہنگے علاج اور ادویات سے بچا سکتی ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔