آنکھوں میں چمک اور چہرے پر معصومیت ۔۔ آج کا یہ مشہور اداکار کون ہے جس کا چہرہ پہلے بالکل مختلف نظر آتا تھا؟ پرانی ویڈیو وائرل

انسان دکھنے میں کیسا ہے اور اس کی رنگت کالی ہے یا پھر گوری یہ سب اللہ کی دین ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج ہم آپکو پاکستان کی ایک مشہور شخصیت کی ویڈیو دیکھانے جا رہے ہیں جو اس وقت خوب وائرل ہے جس میں آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین ہی نہیں رہے گا کہ یہ واقعی یہ ہیں۔

اس ویڈیو میں ایک معصوم سا نظر آنے والا بچہ کوئی اور نہیں بلکہ آج کے مشہور اداکار عمران عباس ہے جو اپنی جاندار اداکاری اور رومانوی اداکاری کی وجہ سے جانے جاتے ہیں ۔انہوں نے " خدا اور محبت " جیسے بڑے ڈرامے میں مرکزی کردار ادا کیا تھا ۔تاہم ان کا یہ ڈرامہ 1993 میں پی ٹی وی پر نشر ہوا تھا جس کا نام آغوش تھا ۔

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں نام بنانے کیلئے عمران عباس نے خوب محنت کی ، جس کا منہ بولتاثبوت یہ ہے کہ یہ جس بھی ڈرامے میں ہوں وہ شہرت کی بلندیوں کو چھوتا ہی ہے۔ یاد رہے کہ اس پرانے ڈرامے میں انہیں بہترین انداز میں الفاظ ادا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔ ڈرامے کے وائرل کلپ میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ ایک جگہ اپنے کسی قریبی رشتےدار سے بات چیت کر رہے ہیں۔

مزید یہ کہ اس کلپ میں ان کی رنگت سانولی معلوم ہو رہی ہے جبکہ بالوں کا انداز بھی آج جیسا نہیں لیکن یہ بالکل بھی پہچاننے میں نہیں آ رہے ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ انہوں نے نہ صرف نام بنانے کیلئے بلکہ اپنی شخصیت کو نکھارنے کیلئے بھی خوب محنت کی ہے۔

Ye Mashoor Adakar Kon Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ye Mashoor Adakar Kon Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ye Mashoor Adakar Kon Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   14135 Views   |   15 Dec 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

آنکھوں میں چمک اور چہرے پر معصومیت ۔۔ آج کا یہ مشہور اداکار کون ہے جس کا چہرہ پہلے بالکل مختلف نظر آتا تھا؟ پرانی ویڈیو وائرل

آنکھوں میں چمک اور چہرے پر معصومیت ۔۔ آج کا یہ مشہور اداکار کون ہے جس کا چہرہ پہلے بالکل مختلف نظر آتا تھا؟ پرانی ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آنکھوں میں چمک اور چہرے پر معصومیت ۔۔ آج کا یہ مشہور اداکار کون ہے جس کا چہرہ پہلے بالکل مختلف نظر آتا تھا؟ پرانی ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔