عمیر جسوال نے ثانیہ مرزا کو فون کر کے کیا کہا؟ نئے انکشافات سامنے آگئے

شعیب اور ثانیہ کہ طلاق جتنی خاموشی سے ہوئی اتنا ہی شور شعیب ملک کہ ثنا جاوید سے دوسری شادی پر ہورہا ہے. حال ہی میں نجی چینل کے بیورو چیف اور صحافی نعیم حنیف نے انکشاف کیا کہ عمیر جسوال نے ثانیہ مرزا کو فون کال کی اور ایک دوسے کا غم ہلکا کیا.

نعیم حنیف نے اس حوالے سے بتایا کہ ثنا جاوید سے شعیب کی شادی کے بعد عمیر نے ثانیہ مرزا کو فون کر کے آنے والی زندگی کے حوالے سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور کہا کہ "ہم دونوں اس وقت ایک جیسے مشکل وقت سے گزر رہے ہیں"

نعیم حنیف نے مزید کہا کہ اگرچہ عمیر کبھی ثناء کو طلاق نہیں دینا چاہتے تھے لیکن جب راولپنڈی میں رہنے والے ثناء کے کچھ بہت قریبی دوستوں کے فون آئے اور انہوں نے ان سے طلاق کے کاغذات پر دستخط کرنے کو کہا تو مجبوراً کار عمیر کو ثناء کو طلاق دینی پڑی۔

نعیم حنیف کے مطابق عمیر جسوال کا فون بند ہے لیکن ان کو مضبوط ذرائع سے عمیر اور ثانیہ کی فون کال کا علم ہوا ہے. انھوں نے عمیر جسوال کو اس کہانی کا خاور مانیکا قرار دیا.

Umair Jaswal Called Sania Mirza

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Umair Jaswal Called Sania Mirza and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Umair Jaswal Called Sania Mirza to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   7157 Views   |   26 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

عمیر جسوال نے ثانیہ مرزا کو فون کر کے کیا کہا؟ نئے انکشافات سامنے آگئے

عمیر جسوال نے ثانیہ مرزا کو فون کر کے کیا کہا؟ نئے انکشافات سامنے آگئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عمیر جسوال نے ثانیہ مرزا کو فون کر کے کیا کہا؟ نئے انکشافات سامنے آگئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔