بھٹے کے بال سونے سے زیادہ قیمتی ۔۔ جانیں حکیم آغا نے گردوں کے لیئے بھٹے کے بال کا کون سا بہترین نسخہ بتایا؟ جو ہزاروں کی دوائی سے بہتر ہے

Bhutte Ke Baal Se Kidney Stones Ka Ilaj

گُردے ہمارے جسم کے سب سے اہم اعضاء میں سے ایک ہیں۔ ان کا کام انسانی جسم سے مضر زہریلے مادے نکالنا اور پانی، دیگر سیال، کیمیائی اور معدنیات کی سطح کو برقرار رکھنا ہے۔ صحت مند زندگی کے لیے گُردوں کا مناسب طریقے سے کام کرنا بہت ضروری ہے۔

علامات:

گردے کی پتھری ہونے کی صورت میں وزن میں کمی، بخار، متلی اور پیٹ کے نچلے حصے میں شدید درد کے ساتھ پیشاب میں پریشانی پیدا ہوسکتی ہے۔

بھٹے کے بالوں سے پتھری کا علاج:

بھٹے کے بال گُردے کی پتھری کو جسم سے نکالنے میں انتہائی موثر ہیں۔ مکئی کے بالوں کو پانی کے ساتھ ابال کر اُس پانی کو پیا جاسکتا ہے۔ یہ گُردوں میں نئے پتھروں کو بننے سے بھی روکتا ہے۔

حکیم آغا کا بتایا ہوا نسخہ:

کلتھی کی دال 10 گرام

مکئی (بھٹے) کے بال 30 گرام

خربوزے کے بیج 50 گرام

تینوں چیزوں کو ایک کپ پانی میں اُبال لیں۔

چھان کر روزانہ پئیں۔

انشاء اللہ چند دنوں کے استعمال سے ناقابل یقین نتائج دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے

Bhutte Ke Baal Se Kidney Stones Ka Ilaj

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Bhutte Ke Baal Se Kidney Stones Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bhutte Ke Baal Se Kidney Stones Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   24449 Views   |   30 Nov 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 October 2024)

بھٹے کے بال سونے سے زیادہ قیمتی ۔۔ جانیں حکیم آغا نے گردوں کے لیئے بھٹے کے بال کا کون سا بہترین نسخہ بتایا؟ جو ہزاروں کی دوائی سے بہتر ہے

بھٹے کے بال سونے سے زیادہ قیمتی ۔۔ جانیں حکیم آغا نے گردوں کے لیئے بھٹے کے بال کا کون سا بہترین نسخہ بتایا؟ جو ہزاروں کی دوائی سے بہتر ہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بھٹے کے بال سونے سے زیادہ قیمتی ۔۔ جانیں حکیم آغا نے گردوں کے لیئے بھٹے کے بال کا کون سا بہترین نسخہ بتایا؟ جو ہزاروں کی دوائی سے بہتر ہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔