پہلے سے شادی شدہ شخص نے ایک ساتھ 7 شادیاں کرلیں۔۔ ہر بیوی کو منہ دکھائی میں کیا قیمتی چیز دی؟ دلچسپ واقعہ

“میری بیویاں ایک دوسرے سے نہیں جلتیں۔ ابھی میں جوان ہوں اور ہوسکتا ہے آگے اور شادیاں کروں۔ اس لئے یہ نہیں کہہ سکتا کہ بس ہوگیا۔ میں چاہتا ہوں میرا بڑا سا خوشحال خاندان ہو اسی لئے ایک وقت میں اتنی ساری شادیاں کی ہیں“

یہ حیرت انگیز الفاظ ہیں 43 سالہ حاجی حبیب سکونین کے جن کا تعلق افریقا کے ملک یوگینڈا سے ہے۔ گزشتہ روز حبیب کی ایک ساتھ 7 شادیوں نے دنیا بھر کے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں ڈال دیا۔

واضح رہے کہ حاجی حبیب سکونین پہلے سے شادی شدہ ہیں اور ان کی شادی کو 7 سال گزر چکے ہیں۔ شادی کے بعد حبیب نے ایک عالیشان ولیمے کی تقریب کی جس میں دلہا اور تمام دلہنوں نے سفید لباس پہنا ہوا تھا۔ حبیب کی 2 دلہنیں آپس میں سگی بہنیں بھی ہیں۔

حاجی حبیب نے اپنی تمام دلہنوں کو منہ دکھائی کے تحفے کے طور پر قیمتی گاڑیاں دی ہیں اور وہ تمام بیویوں سے یکساں سلوک کو ترجیح دیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ان کی بیویاں بھی مطمئن اور خوش ہیں۔

Ugandan Admi Nay Ek Sath 7 Shadyan Kar Li

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ugandan Admi Nay Ek Sath 7 Shadyan Kar Li and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ugandan Admi Nay Ek Sath 7 Shadyan Kar Li to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1154 Views   |   17 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

پہلے سے شادی شدہ شخص نے ایک ساتھ 7 شادیاں کرلیں۔۔ ہر بیوی کو منہ دکھائی میں کیا قیمتی چیز دی؟ دلچسپ واقعہ

پہلے سے شادی شدہ شخص نے ایک ساتھ 7 شادیاں کرلیں۔۔ ہر بیوی کو منہ دکھائی میں کیا قیمتی چیز دی؟ دلچسپ واقعہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پہلے سے شادی شدہ شخص نے ایک ساتھ 7 شادیاں کرلیں۔۔ ہر بیوی کو منہ دکھائی میں کیا قیمتی چیز دی؟ دلچسپ واقعہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔