بے بی باجی مرگئی، سوئم تو کرنے دیتے، ماں کی قبر کو ٹھنڈک کیسے ملے گی؟ عذرا جہنمی عورت، ولید جیسا بیٹا خُدا ہر ماں کو دے، صارفین غم سے نڈھال

ڈرامہ سیریل بے بی باجی کی آخری قسط روایتی انداز میں ماں کی موت پر ہوئی لیکن یہ وہ اطمینان والی موت ہے جس کی خواہش ہر انسان کو ہوتی ہے، کہ ہر بچہ اپنی زندگی میں خوشی اور کامیابی کی جانب گامزن ہے اور اب کچھ برا زندگی میں اس سے زیادہ ہو نہیں ہوسکتا، کیونکہ ماں نے سب بچوں کو اپنے سامنے سنوار دیا۔ باپ کی موت کے بعد گھر الگ ہوئے لیکن ان اکیلے گھروں میں بھی بہویں سکون سے نہ رہ سکیں۔ عذرا نے جتنا برا کرنا چاہا اور کیا وہ سب کچھ اسی کے ساتھ پلٹ کر واپس آیا کہ اب جب شوہر قبول کرنے کے لیے تیار نہیں ہے اور آپ کو معافی بھی ساس نے مانگنے کی مہلت نہ ملی اور بیماری بھی لاعلاج ہے تو کیسے کسی کی معافی خُدا کی بارگاہ میں ہوگی۔

بے بی باجی ڈرامہ یہ سیکھ دے رک گای ہے کہ جب تک آپ کے والدین زندہ ہیں، زندگی کے بڑے اور مشکل فیصلے لے لیں، کئی قمامات پر کڑوے گھونٹ پی لیں اور پھر کئی مقامات پر ہمت و حوصلے سے کام لیں۔ معافیاں زندگیوں میں ہی مانگ لیں، محبت سے رشتوں کو جوڑ لیں کیونکہ یہ رشتے ہی ہیں جن کی ڈوریاں اگر کچی پڑ جائیں تو انسان بیماریوں اور برائیوں میں مبتلا ہو جاتا ہے۔

Baby Baji Last Episode

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Baby Baji Last Episode and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Baby Baji Last Episode to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In News  |   0 Comments   |   24826 Views   |   01 Aug 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بے بی باجی مرگئی، سوئم تو کرنے دیتے، ماں کی قبر کو ٹھنڈک کیسے ملے گی؟ عذرا جہنمی عورت، ولید جیسا بیٹا خُدا ہر ماں کو دے، صارفین غم سے نڈھال

بے بی باجی مرگئی، سوئم تو کرنے دیتے، ماں کی قبر کو ٹھنڈک کیسے ملے گی؟ عذرا جہنمی عورت، ولید جیسا بیٹا خُدا ہر ماں کو دے، صارفین غم سے نڈھال ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بے بی باجی مرگئی، سوئم تو کرنے دیتے، ماں کی قبر کو ٹھنڈک کیسے ملے گی؟ عذرا جہنمی عورت، ولید جیسا بیٹا خُدا ہر ماں کو دے، صارفین غم سے نڈھال سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔