اگر کریلے کا جوس پیتے رہیں تو چہرہ ایسا ہی رہے گا ، عمر یہیں تک رک جائے گی ۔ اس خاتون کے کریلے کا جوس پینا شروع کیا۔ تقریباً تین چار کریلے لے کر جوس نکال کر پیتیں ۔ اس کا چہرہ واقعی دیکھنے سے تعلق رکھتا تھا ۔ میں اپنی زندگی میں ایسا خوبصورت چہر ہ نہیں دیکھا ۔
کریلا قدرت کی طرف سے سبزی کی شکل میں انمول تحفہ ہے ۔ جس میں ہمارے جسم میں موجود بہت سی بیماریوں کو ختم کرنے کی صلاحیت موجود ہے ، یہ سبزی پورے برصغیر میں اُگائی اور کھائی جاتی ہے ۔
کریلا بیماریوں سے شفاء :
کریلا اعلی قسم کی خوبیوں میں مالامال ہے ۔ یہ دافع زہر، دافع بخار، اشتہا انگیز ، مقوی معدہ دافع صفرا اور مسہل ہے ۔
ذیابیطس :
کریلا ذیابیطس کے لیے دیسی علاج ہے ۔ اس میں انسولیں سے مشابہہ ایک مادہ پایا جاتا ہے اسے نباتی انسولیں کا نام دیا گیا ہے ۔ یہ مادہ خون اور پیشاب میں شوگر کی مقدار کم کرتا ہے ۔ حکماء پچھلے کئی برس سے ذیابیطس کے علاج میں کریلے استعمال کرا رہے ہیں ۔ شوگر کے مریضوں کو چار پانچ کریلوں کا پانی روزانہ صبح نہار منہ پینا چاہیے ۔
بواسیر :
کریلوں کے تازہ پتوں کا جوس بواسیر میں بہت مفید رہتا ہے ۔ چائے کے تین چمچ پتوں کا جوس ایک گلاس لسی میں شامل کرکے روزانہ صبح ایک ماہ تک پینا بواسیر کا عارصہ دور کرتا ہے ۔ کریلوں کی جڑوں کاپیسٹ بواسیر کے مسوں پر لگانا بھی مفید ہے ۔
خون کے امراض :
خون کے متعدد امراض جن میں فساد خون سے پھوڑے ، پھنسیاں نکلنا، خارش، چنبل ، بھگندر، جالندھر شامل ہیں کے علاج کیلئے کریلا بہت کار آمد ہے ۔ تازہ کریلوں کا جوس ایک کپ، ایک چائے کا چمچ لیموں کا رس ملا کر صبح نہار منہ ایک ایک چسکی پینا مفید ہے ۔پرانے امراض میں یہ علاج چار سے چھ ماہ تک جاری رکھنا پڑتا ہے ۔
سانس کی بیماریاں
کریلے کی جڑوں کو سانس کی بیماریوں کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ جڑوں کا ملیدہ ایک چائے کا چمچ ، اسی مقدار میں شہد یا تلسی کے پتوں کا جوس ملا کر ایک ماہ تک روزانہ رات کو پینے سے دمہ ، برونکائٹس ، زکام، گلے کی سوزش اور ناک کے استرکی سوزش کا عمدہ علاج ہے ۔
>
ہیضہ کا علاج :
موسم گرما میں لاحق ہونے والے ہیضہ اور اسہا ل کے ابتدائی مرحلوں میں کریلوں کے پتوں کا تازہ جوس شفاء بخش دوا ہے ۔ چائے کے دو چمچ جو س ہم وزن پیاز کے جوس اور ایک چائے کا چمچ لیموں کا رس ملا کر دینا شافی علاج ہے ۔
شراب نوشی کے بداثرات کا علاج :
کریلے کے پتوں کا جوس شراب کے بداثرات کا چھا علاج ہے ۔ شراب کے زہریلے مادوں کے لئے مؤثر تریاق کا کام دیتا ہے ۔ شراب نوشی سے جگر کو پہنچنے والے نقصان کی بھی اصلاح ہوتی ہے ۔
There are many useful tips and secrets for long lasting beauty. It is an ultimate desire of people to look young, fresh and beautiful for years. Here we tell you a secret for staying beautiful for long time. The secret is to drink the juice of bitter gourd. Drinking this juice holds the aging factors and it seems the age has been stopped.
People who tried bitter gourd juice have unbelievably beautiful face. Bitter gourd is a very healthy vegetable. It has wondrous effects to fight many kinds of diseases. Bitter gourd is harvested in the whole sub continent. Read more about the benefits of bitter gourd.
Tags: Homemade Beauty Secrets in Urdu Bitter Gourd Health Benefits