گھر کی حفاظت بھی ہوتی ہے اور ۔۔ گھوڑے کی نعل گھروں میں لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ دلچسپ معلومات

اکثر گھروں کے باہر دروازوں پر ایک چاند جیسے لوہے کی چیز موجود ہوتی ہے، کیا کبھی آپ نے اس بارے میں جاننے کی جستجو کی کہ یہ کیا یے؟

دراصل گھوڑے کی نعل گھر کے باہر لگانے کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں، جن میں توہم پرستی بھی شامل ہے

ایک وجہ یہ بھی ہے کہ گھر میں بری نظر، برائی اور حفاظت کے لیے گھر کے باہر لگایا جاتا ہے، عین ممکن ہے کوئی اسے کیل سے دیوار میں لگا دے تو کوئی اسے لٹکا دے۔ لیکن ایک وجہ یہی ہے کہ گھر کی حفاظت کے لیے اسے لگایا جاتا ہے۔

دوسری وجہ یہ بھی ہے کہ چاند کی بناوٹ جیسا یہ نعل خوبصورتی کی علامت بھی سمجھا جاتا ہے، اکثر گھروں میں اسے بطور خوبصورتی کے لیے بھی لگایا جاتا ہے۔ جبکہ کئی لوگ کاروبار میں نقصان سے بچنے کے لیے، گھروں میں نقصانات کے اندیشے کے پیش نظر نعل کو لگاتے ہیں۔

جبکہ کئی چیزوں میں نظر بد کے ساتھ ساتھ خوبصورتی کی وجہ سے بھی لٹکایا یا لگایا جاتا ہے۔

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   756 Views   |   30 Jan 2023
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about گھر کی حفاظت بھی ہوتی ہے اور ۔۔ گھوڑے کی نعل گھروں میں لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ دلچسپ معلومات and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (گھر کی حفاظت بھی ہوتی ہے اور ۔۔ گھوڑے کی نعل گھروں میں لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ دلچسپ معلومات) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.