دوسری شادی کے بعد زندگی بدل گئی اور.. فیروز خان نے نئی دلہن اور دوبارہ شادی کرنے کے بارے میں کیا کہا؟

"شادی زندگی کی خوبصورتی ہے اور ہر کسی کو کرنی چاہیے. مجھے بہت اچھا لگ رہا ہے اور اس بات کی بہت خوشی ہو رہی ہے کہ دوسری بار شادی کرنے کے بعد میری زندگی ہی بدل گئی ہے"

یہ کہنا ہے معروف اداکار فیروز خان کا جو حال ہی میں دوسری بار دلہا بنے ہیں. گزشتہ دنوں ایک فلم کے پریمیر میں شرکت کرتے ہوئے فیروز خان نے اپنی دوسری شادی کے متعلق بھی گفتگو کی.

فیروز خان کا کہنا تھا کہ شادی اچھی چیز ہے اور میری دعا ہے کہ ہر کسی کو شادی ہو اور ہر کسی کو شادی کرنی چاہیے۔

واضح رہے فیروز کی نئی دلہن کا نام زینب دعا ہے اور وہ پیشے سے نفسیاتی مسائل کی ڈاکٹر ہیں. فیروز اکثر اپنی اہلیہ کے ساتھ خوبصورت تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں.

Feroze Khan Nay Dusri Shadi Kay Bad Kya Kaha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Feroze Khan Nay Dusri Shadi Kay Bad Kya Kaha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Feroze Khan Nay Dusri Shadi Kay Bad Kya Kaha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   903 Views   |   25 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 September 2024)

دوسری شادی کے بعد زندگی بدل گئی اور.. فیروز خان نے نئی دلہن اور دوبارہ شادی کرنے کے بارے میں کیا کہا؟

دوسری شادی کے بعد زندگی بدل گئی اور.. فیروز خان نے نئی دلہن اور دوبارہ شادی کرنے کے بارے میں کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دوسری شادی کے بعد زندگی بدل گئی اور.. فیروز خان نے نئی دلہن اور دوبارہ شادی کرنے کے بارے میں کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔