ہمیں اللہ نے بیٹا دیا ہے۔۔ اداکار سمیع خان نے ننھے مہمان کا کیا نام رکھا؟

“’ماشااللہ، الحمداللہ۔ میں خوشی سے اعلان کرنا چاہتا ہوں کہ 2 اگست 2023 کو ہمارے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے جس کا نام شاہ میر خان ہے۔ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں“

یہ الفاظ ہیں معروف اداکار سمیع خان کے جنھوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے اپنے گھر اللہ کی نعمت کے آنے کی خوشخبری دی ہے۔ سمیع خان لکھتے ہیں کہ ان کے بیٹے کا نام شاہ میر خان ہے ساتھ ہی انھوں نے مداحوں سے ان کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست بھی کی۔

واضح رہے اداکار سمیع خان پاکستان ٹیلیویژن کے منجھے ہوئے اداکار ہونے کے علاوہ فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔ چند دن پہلے سمیع خان نے اپنی شادی کے حوالے سے ایک پوسٹ بھی کی تھی جس میں انھوں نے لکھا تھا کہ “شادی کے بعد کی زندگی بہت اچھی چل رہی ہے، میری شادی کو 13 سال ہوگئے ہیں اور ایک بیٹی بھی ہے“

Sami Khan Son Born

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sami Khan Son Born and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sami Khan Son Born to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2745 Views   |   08 Aug 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 April 2024)

ہمیں اللہ نے بیٹا دیا ہے۔۔ اداکار سمیع خان نے ننھے مہمان کا کیا نام رکھا؟

ہمیں اللہ نے بیٹا دیا ہے۔۔ اداکار سمیع خان نے ننھے مہمان کا کیا نام رکھا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہمیں اللہ نے بیٹا دیا ہے۔۔ اداکار سمیع خان نے ننھے مہمان کا کیا نام رکھا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔