شہد کا قطرہ انگوٹھے کے ناخن پر ٹپکائیں، اگر بہہ گیا تو۔۔ جانیں بازاروں میں اصلی کے نام پر بکنے والے نقلی شہد کو پہچاننے کے 4 طریقے

آج کے دور میں ملاوٹ کا بازار اس قدر گرم ہے کہ اصلی کیا ہے اور نقلی کیا ہے کچھ معلوم نہیں چلتا۔ اور مزے کی بات تو یہ ہے کہ بازاروں میں ہر چیز کے اوپر اوریجنل (اصلی) کا اسٹیکر لگا ہوتا ہے، لیکن اندر سے وہ کتنی اصلی ہے یہ کوئی نہیں جانتا۔
اور ایسا سب سے زیادہ ہمارے یہاں ملنے والے شہد میں ہوتا ہے، ہر کوئی اس بات پر اَڑا ہوتا ہے کہ جی ہمارا والا ہی اصلی ہے۔۔۔ ایسے میں انسان سوائے سامنے والے کی بات پر بھروسہ کرنے کے کچھ نہیں کرسکتا۔
پر اب آپ کو مجبوراً کچھ کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ آج ہم آپکو بتائیں گے کچھ ایسی ٹپس، جن کی مدد سے آپ منٹوں میں اصلی نقلی کا فرق تلاش کر لیں گے۔

اصل شہد کی پہچان:

ٹپ نمبر 1: شہد کا ایک قطرہ اپنے انگوٹھے کے ناخن پر ٹپکائیں، اگر وہ فوراً پھیل جائے تو اسکا مطلب ہے کہ وہ نقلی ہے۔ کیونکہ اصلی شہد باآسانی پھیلتا نہیں ہے

ٹپ نمبر 2: ایک گلاس پانی میں ایک چمچ شہد ڈالیں، نقلی فوراً گُھل جائے گا جبکہ اصلی نیچے بیٹھ جائے گا

ٹپ نمبر 3: ایک ٹشو پیپر کو رول کریں اور اس پر شہد لگا کر ماچس سے جلائیں، اصلی جل جائے گا نقلی نہیں جلے گا

ٹپ نمبر 4: اصلی شہد کی پہچان یہ ہے کہ اگر آپ اسکی بوتل کو الٹا کریں گے تو اس میں موجود شہد آہستہ آہستہ اوپر کی جانب آئے گا، تیزی سے نہیں

Shehd Ki Pehchan Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Shehd Ki Pehchan Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shehd Ki Pehchan Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3829 Views   |   15 Mar 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

شہد کا قطرہ انگوٹھے کے ناخن پر ٹپکائیں، اگر بہہ گیا تو۔۔ جانیں بازاروں میں اصلی کے نام پر بکنے والے نقلی شہد کو پہچاننے کے 4 طریقے

شہد کا قطرہ انگوٹھے کے ناخن پر ٹپکائیں، اگر بہہ گیا تو۔۔ جانیں بازاروں میں اصلی کے نام پر بکنے والے نقلی شہد کو پہچاننے کے 4 طریقے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شہد کا قطرہ انگوٹھے کے ناخن پر ٹپکائیں، اگر بہہ گیا تو۔۔ جانیں بازاروں میں اصلی کے نام پر بکنے والے نقلی شہد کو پہچاننے کے 4 طریقے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔