میری ماں کو دھکا دیا اور.. شادی کے بعد پتا چلا کہ تیسری بیوی ہوں! مائرہ خان زندگی کے دکھ بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئیں

"جب میں 15، 16 برس کی تھی تو ایک دوست کے ساتھ کسی سالگرہ کی تقریب میں گئی تھی. ایک شخص سے ملاقات ہوئی اور نمبر ایکسچینج ہوگئے. اس کے بعد مجھے پتہ بھی نہیں چلا کہ کیا ہوا اور اگلے دو ہفتوں میں میری شادی بھی ہو گئی. شادی کے بعد سسرال جانے پر پتا چلا کہ شوہر کی تیسری بیوی ہوں"

یہ کہنا ہے اداکارہ مائرہ خان کا جن کا ایک انٹرویو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں مائرہ اپنی زندگی کے اتار چڑھاؤ کو بیان کررہی ہیں.

مائرہ نے انکشاف کیا کہ میں اس وقت بچی تھی اور شوہر نے پہلے نہیں بتایا تھا کہ وہ دو بار شادی شدہ ہیں. میرا سسرال نیچے گھر میں اور میں اوپر رہتی تھی. جبکہ میری امی بھی ساتھ رہتی تھیں. زندگی کے وہ 7 سے 8 برس کبھی بھی نہیں بھول سکتی.

مائرہ خان نے افسوس ناک انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ ایک دن بہت لڑائی ہوئی اور میری امی کو دھکے دیے گئے. اس وات میں نے فیصلہ کرلیا کہ اب یہاں نہیں رہوں گی۔

میں نے اپنی امی سے کہا کہ اس طرح تو تم ساری زندگی ماریں اور ڈنڈے کھاتی رہو گی یہاں سے چلو. اور پھر ایک رات ہم نے وہ گھر چھوڑ دیا، ہمارے پاس بس ایک تھیلی تھی اور کچھ پیسے تھی، اس کے بعد میں نے کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔میں اپنی ماں کے لیے بہت حساس ہوں. آج تک جو کیا ہے بس ان کے لیے کیا ہے اور امی کے ساتھ کبھی کچھ برا ہوتے ہوئے نہیں دیکھ سکتی۔

Maira Khan Shohar Ki Teesri Biwi Theen

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Maira Khan Shohar Ki Teesri Biwi Theen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Maira Khan Shohar Ki Teesri Biwi Theen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2160 Views   |   22 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

میری ماں کو دھکا دیا اور.. شادی کے بعد پتا چلا کہ تیسری بیوی ہوں! مائرہ خان زندگی کے دکھ بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئیں

میری ماں کو دھکا دیا اور.. شادی کے بعد پتا چلا کہ تیسری بیوی ہوں! مائرہ خان زندگی کے دکھ بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میری ماں کو دھکا دیا اور.. شادی کے بعد پتا چلا کہ تیسری بیوی ہوں! مائرہ خان زندگی کے دکھ بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔