اللہ نے ایک ساتھ 4 بچے عطا کردیے.. سالوں سے بے اولاد جوڑا خوشی سے نہال! بچے اب کس حال میں ہیں؟

اولاد کتنی بڑی نعمت ہے یہ کوئی ان سے پوچھے جو سالوں اس خواہش کو دل میں رکھنے کے باوجود اولاد سے محروم ہوتے ہیں. پھر یوں ہوتا ہے کہ اللہ دعا سن لیتا ہے اور پھر کہتے ہیں نہ کہ اوپر والا تو چھپر پھاڑ کے دیتا ہے.

ایسا ہی کچھ ہوا پنجاب کے شہر گجرات کے علاقے بھاگووال میں رہنے والے جوڑے کے ہاں جہاں ایک خاتون نے شادی کے چار برس بے اولاد رہنے کے بعد بیک وقت چار بچوں کو جنم دے دیا.

ہسپتال انتطامیہ کا کہنا ہے کہ چاروں بچے لڑکے ہیں اور صحت مند ہیں جبکہ خاتون کے ہاں چار سال بعد بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

بچوں کی خوشی سے نہال ماں باپ کا کہنا ہے کہ آخر ان کی دعائیں رنگ لے آئیں اور اللہ نے اپنی نعمتوں سے ان کا گھر بھر دیا۔ کہاں تو وہ ایک ننھے بچے کی قلقاریوں کو ترستے تھے اور اب ان کے گھر بچوں کا شور گونجے گا.

Punjabi Woman Gave Birth To 4 Babies

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Punjabi Woman Gave Birth To 4 Babies and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Punjabi Woman Gave Birth To 4 Babies to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1613 Views   |   15 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 December 2024)

اللہ نے ایک ساتھ 4 بچے عطا کردیے.. سالوں سے بے اولاد جوڑا خوشی سے نہال! بچے اب کس حال میں ہیں؟

اللہ نے ایک ساتھ 4 بچے عطا کردیے.. سالوں سے بے اولاد جوڑا خوشی سے نہال! بچے اب کس حال میں ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اللہ نے ایک ساتھ 4 بچے عطا کردیے.. سالوں سے بے اولاد جوڑا خوشی سے نہال! بچے اب کس حال میں ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔