ایک بار پھر.. آغا علی کی دلہا بنے تصویر وائرل! ویڈیو میں نیا انکشاف کردیا

معروف اداکار آغا علی اور حنا الطاف کے درمیان علیحدگی کی خبریں تو گزشتہ دو برس سے سامنے آ رہی ہیں لیکن کچھ مہینے پہلے دونوں نے اپنے اکاؤنٹ سے ایک ساتھ کھینچوائی گئی تمام تصاویر بھی ڈیلیٹ کردی ہیں. اس کے علاوہ حال ہی میں آغا علی نے دلہا کے لباس میں ایک ایسی تصویر شئیر کی ہے جس سے محسوس ہورہا ہے کہ وہ دوسری شادی بھی کرچکے. اتنا ہی نہیں اداکار نے تصویر کے کیپشن میں "ایک بار پھر" بھی لکھا ہے

البتہ تصویر کے وائرل ہونے کے بعد جب بڑی تعداد میں لوگوں نے آغا علی سے دوسری شادی کے متعلق پوچھا تو انھیں یہ بات کچھ پسند نہیں آئیاور تھوڑی ناراضی دکھاتے ہوئے انھوں نے ایک اور ویڈیو بنا ڈالی.

اس ویڈیو میں آغا علی کہتے ہیں کہ “ایک بار پھر کہنے کا مطلب تھا کہ میں ایک بار پھر ڈرامے میں شادی کر رہا ہوں اور یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں کہ ہم اداکار ڈراموں میں کئی بار شادی کرتے ہیں لیکن جب میں نے اپنی ویڈیو پر لوگوں کو اپنی دوسری شادی کے متعلق تبصرے کرتے دیکھا تو سوچا کہ خود ہی بتا دوں. ایک مشہور پیج نے میری ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یہی ظاہر کیا کہ میں نے دوسری شادی کرلی ہے لیکن میں یہ حقیقت واضح کرنا چاہتا ہوں کہ میں نے صرف ڈرامے میں شادی کی ہے اس لئے غلط فہمی کا شکار نہ ہوں. آپ لوگ اپنی شادیوں کی فکر کریں. میری کیوں اتنی ٹینشن لیتے ہو؟

Agha Ali Phir Doolha Ban Gaye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Agha Ali Phir Doolha Ban Gaye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Agha Ali Phir Doolha Ban Gaye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   9549 Views   |   12 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ایک بار پھر.. آغا علی کی دلہا بنے تصویر وائرل! ویڈیو میں نیا انکشاف کردیا

ایک بار پھر.. آغا علی کی دلہا بنے تصویر وائرل! ویڈیو میں نیا انکشاف کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایک بار پھر.. آغا علی کی دلہا بنے تصویر وائرل! ویڈیو میں نیا انکشاف کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔