بابا لینے آئے تو ہاتھ میں چاکلیٹ تھی اور پھر.. یمنیٰ زیدی کی زندگی کے 2 یادگار لمحات کون سے ہیں؟

"ایک بار میرے اسکول کی بس چھوٹ گئی تھی تو میرے بابا مجھے لینے آئے تھے اور ان کے ہاتھ میں ڈھیر ساری چاکلیٹ بھی لائے تھے۔ میں چاکلیٹس دیکھ کر بہت خوش ہوگئی تھی"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کا جنھوں نے ایک نجی چینل میں انٹرویو دیتے ہوئے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق بھی گفتگو کی.

زندگی کے یادگار اور خوبصورت لمحات کے بارے میں بات کرتے ہوئے یمنیٰ کا کہنا تھا کہ ان کے لیے حال ہی میں وہ لمحہ بہت یادگار ہے جس میں انھوں نے ایک ہی رات میں دو ایوارڈز حاصل کیے تھے۔

یمنیٰ کا کہنا تھا کہ جب وہ اپنے لئے کچھ خریدتی ہیں تو قیمت پوچھتی ہیں لیکن جب کسی کو تحفہ دینا ہو تو قیمت بھی نہیں پوچھتی۔ انھیں مردوں کی آنکھیں، ناخن، جوتے اور آواز متاثر کرتی ہیں۔

فیشن پر گفتگو کرتے ہوئے یمنیٰ کا کہنا تھا کہ انھیں فٹ کپڑے سخت ناپسند ہیں جبکہ انھیں گھر کی چیزوں میں پیسے خرچ کرنا اچھا لگتا ہے.

Yumna Zaidi Recent Interview

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Yumna Zaidi Recent Interview and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Yumna Zaidi Recent Interview to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1192 Views   |   13 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

بابا لینے آئے تو ہاتھ میں چاکلیٹ تھی اور پھر.. یمنیٰ زیدی کی زندگی کے 2 یادگار لمحات کون سے ہیں؟

بابا لینے آئے تو ہاتھ میں چاکلیٹ تھی اور پھر.. یمنیٰ زیدی کی زندگی کے 2 یادگار لمحات کون سے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بابا لینے آئے تو ہاتھ میں چاکلیٹ تھی اور پھر.. یمنیٰ زیدی کی زندگی کے 2 یادگار لمحات کون سے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔