ہم پٹھان ہیں اور ہمارے ہاں پسند کی شادی نہیں ہوتی اس لیے.. محمد رضوان نے اپنی محبت کو پانے کے لئے کیا جتن کیے؟

"میں جس لڑکی سے شادی کرنا چاہتا تھا اس کے گھر والے شادی کے لیے راضی نہیں تھے. میں نے اپنی محبت کو پانے کے لئے 8 سال لمبا انتظار کیا. اللہ سے دعائیں مانگتا رہا تب جا کے محبت ملی"

یہ کہنا ہے پاکستان کے نامور کھلاڑی محمد رضوان کا جنھوں نے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنی نجی زندگی پر بات کرتے ہوئے بتایا سب کو پتا ہے کہ لَوو اسٹوری ذرا مشکل ہوتی ہیں اور پھر ہمارے پٹھان گھرانوں میں تو یہ بہت ہی مشکل ہے.

اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے محمد رضوان نے بتایا کہ میرے خیال سے میں اپنے خاندان کا وہ پہلا بندہ ہوں جس نے محبت کی شادی کی اس کے بعد میرے میرے بھائی نے بھی پسند کی شادی کی۔

محمد رضوان کا کہنا تھا کہ میں زیادہ تفصیل میں نہیں جاؤں گا بس اتنا کہوں گا کہ محبت کو پانے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا. 8 برس انتظار کیا اور اللّٰہ سے روز دعاؤں میں اسے مانگنا پڑا۔ بس یہ یقین تھا کہ اللّٰہ سے جو مانگا جائے ایسا ہو نہیں سکتا کہ وہ نہ ملے تو اس لیے انسان کو صرف یہ یقین ہونا چاہیے کہ اللّٰہ سے مانگی ہوئی ہر چیز ملے گی۔

Muhammad Rizwan Shared Story Of His Love Marriage

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Muhammad Rizwan Shared Story Of His Love Marriage and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Muhammad Rizwan Shared Story Of His Love Marriage to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   7554 Views   |   04 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 June 2024)

ہم پٹھان ہیں اور ہمارے ہاں پسند کی شادی نہیں ہوتی اس لیے.. محمد رضوان نے اپنی محبت کو پانے کے لئے کیا جتن کیے؟

ہم پٹھان ہیں اور ہمارے ہاں پسند کی شادی نہیں ہوتی اس لیے.. محمد رضوان نے اپنی محبت کو پانے کے لئے کیا جتن کیے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہم پٹھان ہیں اور ہمارے ہاں پسند کی شادی نہیں ہوتی اس لیے.. محمد رضوان نے اپنی محبت کو پانے کے لئے کیا جتن کیے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔