میری بیٹی کو بہن بھائی کی بہت خواہش ہے اس لئے.. سائرہ یوسف نے دوسری شادی کے بارے میں کیا کہا؟

جب شہروز اور صدف کی بیٹی زاہرا پیدا ہوئی تو میری بیٹی نوریح بہت خوش ہوئی۔ اسے ہمیشہ سے کسی بہن بھائی کی خواہش تھی اور یہ خواہش زاہرہ نے پوری کی"

یہ کہنا ہے سائرہ یوسف کا جو ایک نامور ماڈل اور اداکارہ ہیں۔ سائرہ یوسف کی چند سال قبل اداکار شہروز سبزواری سے شادی ہوئی تھی جس کے کچھ سال بعد طلاق ہوگئی۔ دونوں کی ایک بیٹی نوریح شہروز ہے۔ بعد ازاں شہروز نے ماڈل صدف کنول سے شادی کرلی اور ان کی حال ہی میں ایک اور بیٹی زاہرہ پیدا ہوئی ہے۔ نوریح اگرچہ اپنی والدہ کے ساتھ رہتی ہیں لیکن اپنی چھوٹی بہن سے ملنے باقاعدگی سے آتی ہیں اور اس سے بہت پیار کرتی ہیں۔

حال ہی میں انٹرویو دیتے ہوئے سائرہ نے دوسری شادی کے حوالے سے بھی تفصیلی گفتگو کی۔ سائرہ کا کہنا تھا کہ ابھی ان کی بیٹی نوریح بہت چھوٹی ہے لیکن ایک وقت آئے گا کہ وہ بڑی ہوجائے گی اور اس کی اپنی زندگی ہوگی۔ میں شادی کرنا چاہتی ہوں کیونکہ میری سمجھ میں نہیں آتا کہ اکیلے کیوں جیا جائے۔ ہر ایک کو ساتھی کی ضرورت ہوتی ہے اس لئے شادی ضرور کرنی چاہیے۔

سائرہ یوسف نے یہ بھی کہا کہ اب وہ ایک ماں بھی ہیں اور اپنی ذمہ داریاں سمجھتی ہیں پھر بھی شادی ایک ایسا رشتہ ہے جس کے بندھن میں بندھنا وہ ضرور پسند کریں گی۔

Meri Beti Ko Behn Bhai Ki Khwahish Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Meri Beti Ko Behn Bhai Ki Khwahish Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Meri Beti Ko Behn Bhai Ki Khwahish Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   19049 Views   |   16 Oct 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

میری بیٹی کو بہن بھائی کی بہت خواہش ہے اس لئے.. سائرہ یوسف نے دوسری شادی کے بارے میں کیا کہا؟

میری بیٹی کو بہن بھائی کی بہت خواہش ہے اس لئے.. سائرہ یوسف نے دوسری شادی کے بارے میں کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میری بیٹی کو بہن بھائی کی بہت خواہش ہے اس لئے.. سائرہ یوسف نے دوسری شادی کے بارے میں کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔