نرم اور چمکدار بالوں کیلیئے مادھوری دکشت تیل میں کیا ایک چیز ملا کر لگاتی ہیں؟ ویڈیو شیئر کردی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشٹ، جو اپنی خوبصورتی، اداؤں، ڈانس اور بہترین اداکاری کے لیئے نہ صرف بھارت میں بلکہ دنیا بھر میں جانی جاتی ہیں۔ 56 سالہ اداکارہ آج بھی اپنی عمر سے کم نظر آتی ہیں، جسمانی فٹنس ہو، اسکن کیئر ہو یا پھر ریشمی زلفیں، انہوں نے اپنے آپ کو ہر لحاظ سے فٹ رکھا ہوا ہے۔

حال ہی میں انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی، جس میں انہوں نے مداحوں کے ساتھ اپنی سیکرٹ ہیئر ریمیڈی شیئر کی۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں

ہیئر ماسک بنانے کا طریقہ:

۔ ایک نرم کیلا لے کر سب سے پہلے اسے اچھی طرح میش کرلیں
۔ پھر اس میں 1 چمچ ناریل کا تیل اور ½ چمچ شہد ڈال کر اسے اتنا مکس کریں کہ وہ پیسٹ بن جائے
۔ اب اس ماسک کو اپنے بالوں میں کنڈشنر کی طرح لگائیں اور شاور کیپ پہن لیں
۔ 20 منٹ لگا کر رکھیں پھر بالوں کو دھو لیں
۔ اس ماسک میں ہفتے میں 1 بار، یا کم سے کم مہینے میں 2 بار استعمال کریں
۔ چیزوں کی مقدار بالوں کے حساب سے بڑھا سکتے ہیں

Madhuri Dixit Hair Oil Secrets

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Madhuri Dixit Hair Oil Secrets and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Madhuri Dixit Hair Oil Secrets to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   3369 Views   |   25 Jul 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

نرم اور چمکدار بالوں کیلیئے مادھوری دکشت تیل میں کیا ایک چیز ملا کر لگاتی ہیں؟ ویڈیو شیئر کردی

نرم اور چمکدار بالوں کیلیئے مادھوری دکشت تیل میں کیا ایک چیز ملا کر لگاتی ہیں؟ ویڈیو شیئر کردی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نرم اور چمکدار بالوں کیلیئے مادھوری دکشت تیل میں کیا ایک چیز ملا کر لگاتی ہیں؟ ویڈیو شیئر کردی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔