3 سال تک لڑتے رہے اور۔۔ شوہر کیا کرتے ہیں؟ شادی کے بعد عریشہ رضی کی پہلی پوسٹ وائرل

تین سال کے لمبے عرصے تک نیکافائیڈ رہنے اور اب آخرکار شادی ہوجانے پر ہم بہت خوش ہیں۔ جن رشتوں میں زیادہ دوری ہو اس میں محبت کا امتحان ہوتا ہے کہ یہ کتنے عرصے تک قائم رہ سکتی ہے۔ لامحدود لڑائیوں اور لاتعداد بار ایک دوسرے کو بلاک کرنے کے بعد، ہم نے آخرکار یہ کر ہی دکھایا“

یہ کہنا ہے نئی نویلی دلہن عریشہ رضی کا جن کی شادی اسی ہفتے انجام پائی ہے۔ شادی کے کئی شاندار فنکشنز کے بعد عریشہ نے بارات کے بعد پوسٹ لکھتے ہوئے اپنے شوہر عبداللہ فرخ کا شکریہ ادا کیا۔

واضح رہے کہ عریشہ رضی کی شادی کی تصاویر 2022 میں سامنے آئی تھیں جبکہ عریشہ کے مطابق ان کا نکاح اس سے بھی پہلے ہوچکا تھا۔ اپنی ایک پوسٹ میں عریشہ یہ بھی بتا چکی ہیں کہ ان کے شوہر ایک کاروباری شخصیت ہیں جن کا تعلق دبئی سے ہے۔

Areesha Razi First Post After Marriage

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Areesha Razi First Post After Marriage and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Areesha Razi First Post After Marriage to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3380 Views   |   14 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 15 September 2024)

3 سال تک لڑتے رہے اور۔۔ شوہر کیا کرتے ہیں؟ شادی کے بعد عریشہ رضی کی پہلی پوسٹ وائرل

3 سال تک لڑتے رہے اور۔۔ شوہر کیا کرتے ہیں؟ شادی کے بعد عریشہ رضی کی پہلی پوسٹ وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 3 سال تک لڑتے رہے اور۔۔ شوہر کیا کرتے ہیں؟ شادی کے بعد عریشہ رضی کی پہلی پوسٹ وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔