8 سالہ پاکستانی بچی نے اپنی کینسر کا شکار نومولود بہن کی زندگی بچا لی ۔۔ بچی نے کس طرح یہ کارنامہ انجام دیا؟ جانیے ہیرو بچی کی کہانی

8 سالہ پاکستانی ہیرو بچی نے اپنی پیدا ہونے والی ننھی بہن کی جان بچا کر سب کی توجہ حاصل کرلی ہے۔

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے باہر ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک 8 سالہ پاکستانی لڑکی نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی نومولود بہن کو بچانے کے لیے اپنا بون میرو عطیہ کیا۔

بون میرا یک نرم مادہ ہوتا ہے جو ہڈیوں کے خالی حصوں کو بھرتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق 9 ماہ کی عفیفہ شدی لمفوبلاسٹک لیوکیمیا (lymphoblastic leukemia) خون اور بون میرو کینسر کی ایک قسم میں مبتلا تھی، جس کو زندہ رہنے کے لیے بون میرو ٹرانسپلانٹ کی ضرورت تھی۔

ڈاکٹر زین العابدین کی سربراہی میں عجمان کے برجیل میڈیکل سٹی میں میڈیکل ٹیم نے عفیفہ کے خاندان کی ہیومن لیوکوائٹ اینٹیجن (HLA) ٹائپنگ کی اور پایا کہ اس کی 8 سالہ بہن نازیہ زہرہ بالکل ٹھیک تھی۔

نازیہ نے یکم دسمبر 2022 کو اپنا بون میرو اپنی بہن کو عطیہ کیا۔یہ طریقہ کار کامیاب رہا۔ تاہم بون میرو کے بعد عفیفہ کو انفیکشن جیسی پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑا، لیکن طبی ٹیم نے کامیابی سے ان پر قابو پالیا، اور عفیفہ کی صحت میں مسلسل بہتری آتی گئی۔

8 Sala Hero Bachi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 8 Sala Hero Bachi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 8 Sala Hero Bachi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Hamariweb  |   In News  |   0 Comments   |   5414 Views   |   29 Jan 2023
About the Author:

Hamariweb is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Hamariweb is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

8 سالہ پاکستانی بچی نے اپنی کینسر کا شکار نومولود بہن کی زندگی بچا لی ۔۔ بچی نے کس طرح یہ کارنامہ انجام دیا؟ جانیے ہیرو بچی کی کہانی

8 سالہ پاکستانی بچی نے اپنی کینسر کا شکار نومولود بہن کی زندگی بچا لی ۔۔ بچی نے کس طرح یہ کارنامہ انجام دیا؟ جانیے ہیرو بچی کی کہانی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 8 سالہ پاکستانی بچی نے اپنی کینسر کا شکار نومولود بہن کی زندگی بچا لی ۔۔ بچی نے کس طرح یہ کارنامہ انجام دیا؟ جانیے ہیرو بچی کی کہانی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔