گیسٹرک درد اتنا شدید ہوتا ہے کہ سانس بھی نہیں آتا ۔۔ جانیئے معدے کی جلن، تیزابیت اور گیس کے مسئلے کے حل کیلیئے ڈاکٹر عیسٰی کیا آسان طریقہ بتاتے ہیں؟

انسانی جسم کی 95 فیصد بیماریوں کا تعلق کسی نہ کسی طرح معدے سے ہے، اسلیئے معدے کا صحت مند رہنا اور اسے صحت مند رکھنا دونوں بہت ضروری ہے۔ اور اسکے لیئے آپ کو اپنا لائف اسٹائل یعنی طرزِ زندگی بہتر بنانے، کھانے پینے میں احتیاط اور وقت کی پابندی کرنے کی ضرورت ہے۔

معدے میں ہونے والا سب سے عام مسئلہ گیس اور تیزابیت کا ہے، جس کی وجہ سے انسان پورا دن بے چین رہتا ہے۔ تو آئیے آج آپ کو بتاتے ہیں ڈاکٹر عیسٰی اس مسئلے کا کیا حل بتاتے ہیں؟

ڈاکٹر عیسٰی نے پیٹ میں گیس اور تیزابیت کے حل کیلیئے ایک چورن ریمیڈی شئیر کی ہے، جو بنانے میں بھی آسان ہے اور قیمت میں بھی بہت کم ہے۔

چورن کے لیئے درکار اجزاء:

اجوائن 1 چمچ
زیرہ 1 چمچ
سونف 1 چمچ
میتھی دانے کا پاؤڈر ½ چمچ
کالا نمک ½ چمچ

طریقہ کار اور استعمال:

ان تمام چیزوں کو پیس کر اسکا چورن بنالیں اور روزانہ ½ چمچ صبح اور شام اس چورن کو استعمال کریں۔ اس سے آپ کے پیٹ کی گیس، معدے کی جلن اور تیزابیت ان شاء اللّٰہ ٹھیک ہوجائے گی۔

Maday Ki Jalan Aur Tezabiyat Ka Ilaj

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Maday Ki Jalan Aur Tezabiyat Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Maday Ki Jalan Aur Tezabiyat Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2634 Views   |   11 Apr 2023
About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

گیسٹرک درد اتنا شدید ہوتا ہے کہ سانس بھی نہیں آتا ۔۔ جانیئے معدے کی جلن، تیزابیت اور گیس کے مسئلے کے حل کیلیئے ڈاکٹر عیسٰی کیا آسان طریقہ بتاتے ہیں؟

گیسٹرک درد اتنا شدید ہوتا ہے کہ سانس بھی نہیں آتا ۔۔ جانیئے معدے کی جلن، تیزابیت اور گیس کے مسئلے کے حل کیلیئے ڈاکٹر عیسٰی کیا آسان طریقہ بتاتے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گیسٹرک درد اتنا شدید ہوتا ہے کہ سانس بھی نہیں آتا ۔۔ جانیئے معدے کی جلن، تیزابیت اور گیس کے مسئلے کے حل کیلیئے ڈاکٹر عیسٰی کیا آسان طریقہ بتاتے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔