اُبلتی برف میں ایک چمچ سونف اور پتی ڈالیں اورکمال دیکھیں

اکثر آپ نے سنا ہوگا کچھ لوگوں کی یہ شکایت ہوتی ہے کہ ہم زیادہ نہیں کھا سکتے الٹی ہو جائے گی یا پھر گوشت کھا لیا تو ہضم نہیں ہوگا، کسی کا معدہ کمزور ہوتا ہے تو کسی کو گیس کا مسئلہ رہتا ہے۔

انہی تمام مسئلوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے آج ہم آپ کے لیئے لائے ہیں ایک ایسی کمال کی ٹھنڈی چائے کی ترکیب، جو نہ صرف پینے میں ذائقہ دار اور سکون بخش ہے بلکہ پیٹ کے مسائل میں بھی مددگار ہے۔ تو چلیئے جانتے ہیں اسے بنانے کا طریقہ؛

برف والی چائے بنانے کا طریقہ:

۔ سب سے پہلے آپ ایک برتن کو درمیانی آنچ پہ چولہے پر رکھیں اور اس میں آئس کیوبز ڈال دیں

۔ اب ان اُبلتے کیوبز میں 2 چمچ سونف اور 1 چمچ چائے کی پتی شامل کریں اور تھوڑا اور پانی ڈال کر پکا لیں

۔ 5 سے 7 منٹ تک ابالنے کے بعد چولہا بند کر دیں اور چائے کو چھان کر ٹھنڈا ہونے دیں

۔ اسکے بعد ایک گلاس میں برف ڈالیں اور اس میں لیموں کے سلائس، پودینے کے پتے اور ایک چٹکی کالا نمک شامل کر کے چائے ڈال دیں

۔ لیجیئے ذائقہ دار آئس ٹی تیار ہے! اسے کھانے کے کچھ دیر بعد پیئیں اور پیٹ سے جڑے مسئلوں سے نجات پائیں۔

Ice Tea Recipe And Benefits

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Ice Tea Recipe And Benefits and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ice Tea Recipe And Benefits to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1606 Views   |   01 Sep 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

اُبلتی برف میں ایک چمچ سونف اور پتی ڈالیں اورکمال دیکھیں

اُبلتی برف میں ایک چمچ سونف اور پتی ڈالیں اورکمال دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اُبلتی برف میں ایک چمچ سونف اور پتی ڈالیں اورکمال دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔