ہانیہ کو میں انڈسٹری میں لائی اور ۔۔ ریحام خان نے ہانیہ عامر کو شادی نہ کرنے کا مشورہ کیوں دے دیا؟

ریحام خان نے پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔

حال ہی میں ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ، ہانیہ عامر کو شادی کے بجائے کریئر پر توجہ دینی چاہیئے۔

پوڈکاسٹ میں ریحام نے مختلف امور پر بات کرتے ہوئے ہانیہ عامر سے متعلق پوچھے گئے سوالات کا جواب بھی دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ، ہانیہ عامر کو میں نے دریافت کیا اور انڈسٹری میں لائی جس پر مجھے بہت فخر ہے۔ اور مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ فلم جانان میں ہانیہ کو میں نے تجویز کیا تھا۔

ریحام نے ہانیہ کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ، وہ میرے بھانجے کی دوست تھی اور اس وقت صرف 17 سال کی تھی، میرے بھانجے نے مجھے اس کا ڈبمیش دکھایا جو مجھے بہت پسند آیا تھا، اس میں بہت ٹیلنٹ ہے اور وہ بہت جلد بالی ووڈ میں بھی نظر آئے گی اور میں جو سوچتی ہوں وہ ہو جاتا ہے۔

ان کی کامیابی کے حوالے سے ان کا کہنا تھا، ہانیہ نے اپنے گھر والوں کو سپورٹ کرنے کے لیے بہت محنت کی ہے، اگر وہ شادی کے بجائے اپنے کیریئر پر توجہ دے تو بہت آگے جائیں گی۔

ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی واضح کر دیا کہ، اگر میں اس کو موقع نہ بھی دیتی تو کوئی اور دے دیتا کیونکہ وہ ایک ٹیلنٹڈ لڑکی ہے اور بہت اچھی اداکاری کرتی ہے۔

Reham Khan Marriage Advice To Hania Aamir

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Reham Khan Marriage Advice To Hania Aamir and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Reham Khan Marriage Advice To Hania Aamir to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   788 Views   |   21 Oct 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ہانیہ کو میں انڈسٹری میں لائی اور ۔۔ ریحام خان نے ہانیہ عامر کو شادی نہ کرنے کا مشورہ کیوں دے دیا؟

ہانیہ کو میں انڈسٹری میں لائی اور ۔۔ ریحام خان نے ہانیہ عامر کو شادی نہ کرنے کا مشورہ کیوں دے دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہانیہ کو میں انڈسٹری میں لائی اور ۔۔ ریحام خان نے ہانیہ عامر کو شادی نہ کرنے کا مشورہ کیوں دے دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔