پتہ نہیں ان کی بیویاں کیسے دوسری عورتوں کو برداشت کرلیتی ہیں ۔۔ مُرتسم اور میرب کی مُحبت پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے

تیرے بن ڈرامے کی ہر قسط میں کبھی تعریفوں کے پُل تو کبھی تنقید کے ایسے نشتر چلے کہ کرداروں کو ہی بدکردار ثابت کردیا جاتا ہے، کبھی بھارتی کلچر کی عکاسی تو کبھی مُحبت کی اعلیٰ مثال، کہیں چُڑیل میرب تو کبھی پاکستانی لڑکیوں کا سب سے زیادہ پسندیدہ مرتسم اور ایسے دولہے کی فرمائش ۔۔ اب اس ڈرامے کی کل آنے والی قسط پر سوشل میڈیا صارفین بہت زیادہ شدت سے بھڑک اٹھے ہیں۔ ویڈیو کلپ:

اس سین پر سوشل میڈیا صارفین کہتے ہیں کہ پتہ نہیں مرتسم یعنی وہاج کی اصلی بیوی کیسے میرب کو مرتسم کے پاس برداشت کر رہی ہے اس کو 20 توپوں کی سلامی ہے، دوسرا یہ کہ بے حیائی کی دکان بنا دیا گیا ہے یہ ڈرامہ تو، بھارتی طرز کو اتنا زیادہ دکھا دیا گیا ہے کہ اب صرف کردار پاکستانی اور سکرپٹ انڈین لگتی ہے۔ رمضان میں ایسے سین دکھانا نا مناسب ہے، آپ اسلامی ریاست میں رہتے ہوئے ایسے کام دکھائیں گے تو نوجوان نسل بھی اسی کی جانب متوجہ ہوگی۔ لیکن کسی نے یہ بھی کہا کہ جتنی چاہے تنقید کرلی جائے ڈرامہ تو ہٹ لسٹ میں ہی رہے گا۔

Pata Nhe In Ki Biwiyan Kese Bardasht Kar Leti Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Pata Nhe In Ki Biwiyan Kese Bardasht Kar Leti Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pata Nhe In Ki Biwiyan Kese Bardasht Kar Leti Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   4496 Views   |   21 Apr 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

پتہ نہیں ان کی بیویاں کیسے دوسری عورتوں کو برداشت کرلیتی ہیں ۔۔ مُرتسم اور میرب کی مُحبت پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے

پتہ نہیں ان کی بیویاں کیسے دوسری عورتوں کو برداشت کرلیتی ہیں ۔۔ مُرتسم اور میرب کی مُحبت پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پتہ نہیں ان کی بیویاں کیسے دوسری عورتوں کو برداشت کرلیتی ہیں ۔۔ مُرتسم اور میرب کی مُحبت پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔