آملہ پاؤڈر کے وہ 5 پوشیدہ راز جو ہر خواتین کو جاننے چاہیے تاکہ اس قدرتی تحفے سے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں

آملہ میں وٹامن سی، کیلشیئم، آئرن اور فائبر بڑی مقدار میں پایا جاتا ہے۔ اس کو آپ کھانوں میں بہت استعمال کرتے ہوں گے اور اس کا تیل بھی بالوں میں لگاتے ہوں گے کیونکہ اس کے فائدے ہی اتنے سارے کے کوئی بھی استعمال کرنا نہ چھوڑے۔ لیکن اگر آپ کو اس کے پاؤڈر کے فوائد نہیں معلوم تو چلیں بتاتے ہیں کہ یہ آپ کی صحت کے لئے بھی خاصا مفیدہے۔.

نظامِ ہضم:

کھانوں میں اعتدال نہ رکھیں تو پیٹ اور ہاضمے کے مسائل ہوجاتے ہیں اور آملہ کا پاؤڈر نیم گرم پانی کے ساتھ پینے سے پیٹ بھی صاف ہوجائے گا اور اضافی فضلہ بھی خارخ ہونے میں مدد ملتی ہے۔

دل اور کینسر کے مرض میں مفید:

آملہ دل کی بیماریوں اور کینسر کے لیئے مفید ہے اس کا پاؤڈر روزانہ استعمال کریں اور صحت بخش زندگی پائیں۔

خون کی صفائی کے لئے:

آملہ چونکہ خون صاف کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اس لیئے اس کے پاؤڈر کو شہد کے ساتھ استعمال کریں یہ خون کو بنانے میں بھی مدد دیتا ہے۔

جلد کے لئے:

آملہ میں اینٹی آکسیڈنٹس اور وٹامن سی ہوتا ہے جو جِلد کی چمک بڑھانے میں مدد دیتا ہے۔ ایک چمچ آملہ پاؤڈر لیں، اسے گرم پانی میں ملا کر پیسٹ بنائیں اور چہرے پر لگالیں بیس منٹ بعد دھو لیں یہ رنگت کو نکھارنے میں مدد دیتا ہے۔

ایکنی کے لئے:

آملہ اینٹی آکسیڈنٹ ہے اور اینٹی فلیمیشن بھی اسی لیئے یہ دانوں کیل مہاسوں اور ایکنی کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اس کا پیسٹ 15سے20 منٹ کے لئے چہرے پر لگالیں یہ پمپلز کے نشانات کو بھی ختم کرتا ہے۔
نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

Amla Powder Benefits In Urdu

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Amla Powder Benefits In Urdu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Amla Powder Benefits In Urdu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   4350 Views   |   28 Jul 2022
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

آملہ پاؤڈر کے وہ 5 پوشیدہ راز جو ہر خواتین کو جاننے چاہیے تاکہ اس قدرتی تحفے سے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں

آملہ پاؤڈر کے وہ 5 پوشیدہ راز جو ہر خواتین کو جاننے چاہیے تاکہ اس قدرتی تحفے سے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آملہ پاؤڈر کے وہ 5 پوشیدہ راز جو ہر خواتین کو جاننے چاہیے تاکہ اس قدرتی تحفے سے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔