اب کھٹمل کو لڈّو کھلا کر ماریں ۔۔ زندگی حرام کرنے والے کھٹملوں کا خاتمہ چند دنوں میں، جانیں ان گولیوں کو بنانے کا طریقہ

کھٹمل وہ بلا ہے جو ایک بار گھر میں گھس جائیں تو گھر والوں کی زندگی حرام کردیتے ہیں، خاص کر جب آپ رات میں سو رہے ہوں تو اس وقت یہ سب سے زیادہ ایکٹو ہوتے ہیں اور بھرپور طریقے سے آپکی نیند حرام کرتے ہیں۔

کھٹملوں کو بھگانے کیلیئے خواتین بہت سارے ٹوٹکے اور دوائیاں استعمال کرتی ہیں جس سے کبھی فائدہ ہوتا ہے کبھی نہیں ہوتا۔ اسلیئے آج ہم آپ کیلیئے ایک ایسی ٹپ لیکر آئے ہیں جس سے کھٹمل آپ کے گھر کو چھوڑ کر چلے جائیں گے یا پھر مر جائیں گے۔

کھٹمل مار لڈّو:

کھٹمل مار لڈّو بنانے کیلیئے آپ کو چاہیئے؛

۔ بورک ایسڈ پاؤڈر 2 بڑے چمچ

۔ سرف 2 چھوٹے چمچ

۔ لال مرچ دیڑھ چمچ

۔ نمک دیڑھ چمچ

اب ان تمام چیزوں کو مکس کریں اور پانی شامل کر کے گوندھ لیں، پھر اس کی چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا کر ایک گھنٹے کیلیئے سوکھنے رکھ دیں

اب جہاں جہاں بھی کھٹملوں کا ڈیرہ ہو یعنی پلنگ، صوفہ، کیبنٹ، کرسی، ٹیبل کہیں بھی وہاں وہاں ان گولیوں کو رکھ دیں۔ 8 سے 10 دن بعد دوبارہ گولیاں ڈالیں، آپ خود دیکھیں گے کہ کھٹمل کیسے آپ کے گھر سے غائب ہوجاتے ہیں۔

Khatmal Bhagane Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Khatmal Bhagane Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Khatmal Bhagane Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2916 Views   |   07 Aug 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اب کھٹمل کو لڈّو کھلا کر ماریں ۔۔ زندگی حرام کرنے والے کھٹملوں کا خاتمہ چند دنوں میں، جانیں ان گولیوں کو بنانے کا طریقہ

اب کھٹمل کو لڈّو کھلا کر ماریں ۔۔ زندگی حرام کرنے والے کھٹملوں کا خاتمہ چند دنوں میں، جانیں ان گولیوں کو بنانے کا طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اب کھٹمل کو لڈّو کھلا کر ماریں ۔۔ زندگی حرام کرنے والے کھٹملوں کا خاتمہ چند دنوں میں، جانیں ان گولیوں کو بنانے کا طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔