لندن سے آئی لڑکی نے اسلام قبول کرلیا اور۔۔ کرسٹینا کا اسلامی نام کیا ہے اور ایک پاکستانی لڑکے سے شادی کرنے کی کیا وجہ بتائی؟

کہتے ہیں عشق نہ پوچھے ذات۔ یہ محاورہ لندن کی کرسٹینا کو دیکھ کر سچ معلوم ہونے لگتا ہے جنھوں نے محبت کی خاطر اپنا دیس چھوڑ دیا اور میاں چنوں آ کر بس گئیں۔

کرسٹینا اور محمد اعظم کے مطابق دونوں کی دوستی ڈیڑھ سال پہلے فیس بک پر ہوئی۔ کرسٹینا رومانیہ نژاد ہیں اور لندن میں رہتی تھیں جبہ محمد اعظم خانیوال کی تحصیل میاں چنوں میں رہتے ہیں۔ زبان اور مشرق مغرب کا فرق ہونے کے باوجود دونوں کی محبت پروان چڑھتی رہی جس کے بعد دونوں نے شادی کرنے کی ٹھانی۔

کرسٹینا کا نیا اور اسلامی نام

محمد اعظم نے شادی کرنے سے پہلے کرسٹینا کو اسلام قبول کرنے کا مشورہ دیا جس کے بعد کرسٹینا نے اسلام کا مطالعہ کیا اور مسلمان ہوگئیں۔ ان کا نیا اور اسلامی نام ایمان فاطمہ ہے۔

کرسٹینا کی پاکستان کے بارے میں کیا رائے ہے؟

محمد اعظم اپنی محبت پا کر بے حد خوش ہیں جبکہ ان کی وادہ بھی لندن کی گوری بہو پا کر بے حد خوش ہیں۔ ایمان فاطمہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور پاکستانی لوگ انھیں بے حد پسند آئے ہیں اور وہ یہیں رہنا چاہتی ہیں۔

London Se Ai Larki Ne Islam Qabool Kar Lia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like London Se Ai Larki Ne Islam Qabool Kar Lia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for London Se Ai Larki Ne Islam Qabool Kar Lia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   6031 Views   |   01 Nov 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

لندن سے آئی لڑکی نے اسلام قبول کرلیا اور۔۔ کرسٹینا کا اسلامی نام کیا ہے اور ایک پاکستانی لڑکے سے شادی کرنے کی کیا وجہ بتائی؟

لندن سے آئی لڑکی نے اسلام قبول کرلیا اور۔۔ کرسٹینا کا اسلامی نام کیا ہے اور ایک پاکستانی لڑکے سے شادی کرنے کی کیا وجہ بتائی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لندن سے آئی لڑکی نے اسلام قبول کرلیا اور۔۔ کرسٹینا کا اسلامی نام کیا ہے اور ایک پاکستانی لڑکے سے شادی کرنے کی کیا وجہ بتائی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔