گھروں میں پہننے والی چپل عام طور پر اسفنج یا پلاسٹک کی ہوتی ہے جو چلنے میں آرام دہ اور ہلکی ہوتی ہے مگر اکثر ہی چلنے کے دوران ٹوٹ جاتی ہے جس کی وجہ سے کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس آرٹیکل میں ہم آپ کو ان ٹوٹی چپلوں کو صرف ایک منٹ میں جوڑنے کا آسان طریقہ بتارہے ہیں۔
ٹوٹی چپل جوڑنے کا طریقہ
عام طور پر ہوائی چپلوں کا نیچے کی جانپ پھنسا ہوا اسٹریپ ٹوٹ جاتا ہے جسے جوڑنے کے لئے کسی پرانے بیکار چاقو کو 30 سیکنڈ تک تیز آنچ پر رکھیں۔ جب چاقو گرم ہوجائے تو اسے چپل کے اسٹریپ پر ویڈیو میں بتائے گئے انداز میں رکھیں اور دونوں اسٹریپ کو ایک دوسرے پر رکھ کر کچھ سیکنڈ کے لئے دبا دیں۔ چپل کا اسٹریپ جڑ جائے گا
اس طریقے سے آپ کی ٹوٹی ہوئی چپل جڑ جائے گی اور آپ کو موچی کے پاس چپل لے کر دوڑ لگانے کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی۔
Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Chappal Jorne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chappal Jorne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
ایک منٹ میں ٹوٹی چپل خود جوڑیں۔۔ ٹوٹی چپلوں کی مرمت کا اتنا آسان طریقہ جس کے بعد موچی کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی
ایک منٹ میں ٹوٹی چپل خود جوڑیں۔۔ ٹوٹی چپلوں کی مرمت کا اتنا آسان طریقہ جس کے بعد موچی کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایک منٹ میں ٹوٹی چپل خود جوڑیں۔۔ ٹوٹی چپلوں کی مرمت کا اتنا آسان طریقہ جس کے بعد موچی کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔