ہرا دھنیا رنگ بھی گورا کرتا ہے؟ اب بنائیں ایسا بہترین سیرم جو عید سے پہلے چہرے کے داغ دھبوں کو دور کرے اور رنگت کو نکھارے

کچھ لڑکیوں اور خواتین کے چہرے پر پگمنٹیشن ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے جگہ جگہ سے رنگ کا سیاہ پڑنا شروع ہوجاتا ہے خاص طور پر اَپر لپ والا حصہ، اسکے علاوہ دھوپ میں نکلنے سے ماتھے اور ناک کا رنگ جلد خراب ہوجاتا ہے جس سے چہرہ دو رنگا لگتا ہے۔ ایسے میں ہم گھریلو ٹوٹکوں کی طرف رجوع کرتے ہیں، جو کسی بھی طرح کا کوئی نقصان نہیں پہچانتے۔ کیونکہ بعض اوقات کیمیکل والی چیزوں سے بھی کوئی خاص فائدہ نہیں ہورہا ہوتا، بلکہ صرف پیسے ہی ضائع ہورہے ہوتے ہیں

بعض اوقات کیمیکل والی چیزوں سے بھی کوئی خاص فائدہ نہیں ہورہا ہوتا، بلکہ صرف پیسے ہی ضائع ہورہے ہوتے ہیں

سیرم بنانے کا طریقہ:

۔ ایک گڈی ہرا دھنیا لیکر اسے اچھے سے دھو لیں اسکے بعد اسے گرینڈر میں ڈال کر اسکا باریک پیسٹ بنالیں

۔ اب سے چھان کر اسکا جوس علیحدہ کرلیں، اور اس میں آدھا چمچ گلیسرین، آدھا چمچ شہد اور وٹامن ای کی ایک کیپسول ڈال کر ایک کانچ کی بوتل میں بھر دیں

۔ اس سیرم کو روزانہ رات کو سونے سے پہلے چہرے پر لگائیں اور صبح میں منہ دھو لیں، ایک مہینے میں آپ خود واضح فرق محسوس کریں گی، ساتھ ہی عید پر آپ کا چہرہ الگ ہی چمک رہا ہوگا۔

Hara Dhaniya Rang Bhi Gora Karta Hai

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Hara Dhaniya Rang Bhi Gora Karta Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hara Dhaniya Rang Bhi Gora Karta Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   2926 Views   |   31 Mar 2023
About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

ہرا دھنیا رنگ بھی گورا کرتا ہے؟ اب بنائیں ایسا بہترین سیرم جو عید سے پہلے چہرے کے داغ دھبوں کو دور کرے اور رنگت کو نکھارے

ہرا دھنیا رنگ بھی گورا کرتا ہے؟ اب بنائیں ایسا بہترین سیرم جو عید سے پہلے چہرے کے داغ دھبوں کو دور کرے اور رنگت کو نکھارے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہرا دھنیا رنگ بھی گورا کرتا ہے؟ اب بنائیں ایسا بہترین سیرم جو عید سے پہلے چہرے کے داغ دھبوں کو دور کرے اور رنگت کو نکھارے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔