گھر کے کونوں میں لیموں کی پوٹلی بنا کر رکھیں اور۔۔ جانیئے ایسی انوکھی ٹپ، جو آپ کو کئی پریشانیوں سے بچا سکتی ہے

گرمی آتے ہی جہاںایک طرف بجلی کی بدترین بندش نے عوام کا جینا حرام کیا ہوا ہے وہیں دوسری طرف ایسے حشرات جو سردیوں میں چھپ جاتے ہیں، وہ بھی باہر نکل آتے ہیں۔ جن میں چھوٹے چھوٹے کیڑے مکوڑے چونٹیاں اور لال بیگ وغیرہ شامل ہیں۔

ان کیڑوں کی وجہ سے گھر میں گندگی ہوتی ہے جس سے جراثیم پھیلتے ہیں، اور ساتھ ہی لال چونٹیاں بھی ہوجاتی ہیں جو جسم سے چپک کر بہت برا کاٹتی ہیں۔ اسی لیئے ان سے بچنے کے لیئے آج ہم آپ کو بتا رہے ہیں ایک آسان سی ٹپ، جو آپ کو اس پریشانی سے بچا سکتی ہے۔

کیڑے مکوڑے اور چونٹیوں کو بھگانے کا طریقہ:

۔ سب سے پہلے دو لیموں لیں اور ان کو چھیل کر ان کے چھلکے علیحدہ کردیں
۔ اب ایک ململ کے کپڑے میں ان چھلکوں کو ڈال اسکی پوٹلی بنالیں اور ربڑ بینڈ سے باندھ دیں
۔ پھر اوپر سے پوٹلی پر لیموں کا رس نچوڑ دیں
۔ اب اس پوٹلی کو گھر کے دروازے، کھڑکیوں اور ان کونوں کھانچوں میں رکھیں جہاں سے کیڑے مکوڑوں اور چونٹیوں کے آنے کا اندیشہ ہو
۔ پوٹلی میں موجود لیموں کے چھلکوں کی خوشبو سے یہ حشرات دور بھاگتے ہیں، اسلیئے اس ٹپ کو لازمی آزمائیں

Lemon Potli Benefits

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Lemon Potli Benefits and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Lemon Potli Benefits to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3527 Views   |   21 May 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 November 2024)

گھر کے کونوں میں لیموں کی پوٹلی بنا کر رکھیں اور۔۔ جانیئے ایسی انوکھی ٹپ، جو آپ کو کئی پریشانیوں سے بچا سکتی ہے

گھر کے کونوں میں لیموں کی پوٹلی بنا کر رکھیں اور۔۔ جانیئے ایسی انوکھی ٹپ، جو آپ کو کئی پریشانیوں سے بچا سکتی ہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گھر کے کونوں میں لیموں کی پوٹلی بنا کر رکھیں اور۔۔ جانیئے ایسی انوکھی ٹپ، جو آپ کو کئی پریشانیوں سے بچا سکتی ہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔