صبح سے صرف 21 روپے اور تھوڑے سے چاول ہی ملے۔۔ مشہور اداکارہ بھیک مانگنے پر کیوں مجبور ہوگئیں؟ ویڈیو وائرل

وقت اور حالات پلٹتے دیر نہیں لگتی ۔ ایسا ہی کچھ ہوا بھارتی ڈراموں کی مشہور زمانہ اداکارہ وپور النکار کے ساتھ جو اب سڑک پر بھیک مانگتی دکھائی دے رہی ہیں۔ ویڈیو دیکھیں

اداکارہ ویڈیو میں کہتی نظر آرہی ہیں کہ “صبح بغیر شکر کی چائے ایک مندر میں پی۔ 6 لوگوں نے بھیک مانگ چکی وں لیکن ابھی تک صرف 21 روپے ملے ہیں۔ ایک جگہ سے مٹھائی اور تھوڑے سے چاول ملے۔ امید ہے اج اتنے پیسے جمع ہوجائی گے کہ آج کا گزر بسر ہوجائے۔ میرا بھیک مانگنے کا آج پہلا ہی دن ہے“

واضح رہے کہ اداکارہ کی یہ حالت دنیاوی زندگی تیاگ دینے، اداکاری چھوڑ دینے اور دنیا سے کنارہ کشی (سنیاس) لینے کے بعد ہوئی۔ دلی سکون کی خاطر دنیا چھوڑنے والی اداکارہ اب سنیاسی کی طرح بھیک مانگ رہی ہیں۔ اداکارہ نے یہ فیصلہ اپنے شوہر اور ساس کی اجازت کے بعد کیا۔

نوپور النکار نے کئی مشہور ڈراموں جیسے دیا باتی، شکتی مان اور راجی جی میں اداکاری کر کے اپنا نام نام بنایا تھا مگر دلی سکون کی خاطر انھیں اداکاری چھوڑنی پڑی۔

Mashoor Adakara Bheek Mangtay Huye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mashoor Adakara Bheek Mangtay Huye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mashoor Adakara Bheek Mangtay Huye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2403 Views   |   08 Oct 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

صبح سے صرف 21 روپے اور تھوڑے سے چاول ہی ملے۔۔ مشہور اداکارہ بھیک مانگنے پر کیوں مجبور ہوگئیں؟ ویڈیو وائرل

صبح سے صرف 21 روپے اور تھوڑے سے چاول ہی ملے۔۔ مشہور اداکارہ بھیک مانگنے پر کیوں مجبور ہوگئیں؟ ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صبح سے صرف 21 روپے اور تھوڑے سے چاول ہی ملے۔۔ مشہور اداکارہ بھیک مانگنے پر کیوں مجبور ہوگئیں؟ ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔