اس کا برا اثر بھی پڑتا ہے اور.. ماں کو گھر سے نکالنے کی خبروں کے بعد فیصل قریشی کی انسٹاگرام ایڈمن سے درخواست

"تمام انسٹا پیجز کے ایڈمن کو سلام! جو بھی منفی کمنٹس آتے ہیں انہیں شائع کرنا اور ان پر اپنا ردعمل دینا اس چیز کو اور ہوا دیتا ہے کہ پبلک اسے گالیاں دے یا برا بھلا کہے۔ کچھ لوگوں پر اسکا برا اثر بھی پڑتا ہے، ہر ایک کے اعصاب مضبوط نہیں ہوتے۔ اگر کوئی اسکی پوسٹ پر جا کر کچھ لکھ بھی دیتا ہے تو آپ سب سے درخواست ہے کہ آپ اسے نظر انداز کریں"

یہ کہنا ہے معروف اداکار فیصل قریشی کا جو حال ہی میں والدہ کے حوالے سے خبروں کا حصہ ہیں.

واضح رہے کہ چند دن پہلے ڈائریکٹر اور اسکرپٹ رائٹر پرویز کلیم نے دعویٰ کیا تھا کہ فیصل قریشی اپنی والدہ کو بے گھر کرچکے ہیں. جبکہ فیصل قریشی کی والدہ افشاں قریشی بھی ایک جذباتی ویڈیو میں یہ کہہ چکی ہیں کہ انھوں نے بیٹے کی کامیابی کے لیے دعا مانگی مگر اچھا بیٹا بننے کی دعا مانگنا بھول گئیں اور یہی ان کی غلطی ہے.

البتہ بعد میں افشاں قریشی نے اپنے اور اپنے خاندان کے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانے والوں پر کڑی تنقید کی تھی. فیصل قریشی کی حالیہ اسٹوری کو مداح اسی حوالے سے دیکھ رہے ہیں اور تبصرے بھی کررہے ہیں.

Faisal Qureshi Request To Instagram Admins

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Faisal Qureshi Request To Instagram Admins and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Faisal Qureshi Request To Instagram Admins to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1892 Views   |   25 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اس کا برا اثر بھی پڑتا ہے اور.. ماں کو گھر سے نکالنے کی خبروں کے بعد فیصل قریشی کی انسٹاگرام ایڈمن سے درخواست

اس کا برا اثر بھی پڑتا ہے اور.. ماں کو گھر سے نکالنے کی خبروں کے بعد فیصل قریشی کی انسٹاگرام ایڈمن سے درخواست ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اس کا برا اثر بھی پڑتا ہے اور.. ماں کو گھر سے نکالنے کی خبروں کے بعد فیصل قریشی کی انسٹاگرام ایڈمن سے درخواست سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔