مسے کسی کو اچھے نہیں لگتے، چہرے، گردن یا جسم کے ان حصوں پر جو کھلے رہتے ہیں، مسے نکل آنا پریشان کن ثابت ہوتا ہے۔ خاص طور پر خواتین اپنی خوبصورتی کے حوالے سے زیادہ محتاط ہوتی ہیں، اس لئے مسے ان کے لئے زیادہ پریشان کن ثابت ہوتے ہیں۔اگرچہ یہ تکلیف دہ نہیں ہوتے لیکن چہرے یا گردن پر ہوں تو بدنما لگتے ہیں۔زمانہ قدیم سے مسے ہٹانے یا ختم کرنے کے لئے مختلف طریقے آزمائے جاتے رہے ہیں، ریزر یا بلیڈ کے ساتھ کاٹنے پر یہ دوبارہ اگ آتے ہیں.
ایسے میں آج کے-فوڈز سے جانیئے کہ کچن میں موجود وہ کون سی چیز ہے جو ان تمام مسوں کو جڑ سے ختم کرنے میں آپ کی مدد کر سکتی ہے۔
ٹپ:
٭ لہسن اینٹی فنگائلس کہلاتا ہے جو مسوں کی جڑوں کو کمزور کرکے ان کو جلد سے نکالنے کا کام کرتا ہے جس کے لئے آپ اس طریقے کو استعمال کریں اور خوبصورت نظر آئیں:
٭ لہسن کے ایک جوے کو دودھ میں ڈال کر 20 منٹ تک پکائیں۔
٭ اس دودھ کو پی لیں اور لہسن کے جوے سے جسم کے ہر اس حصے کو 5 سے 10 منٹ کے لئے رگڑیں جہاں یہ مسے موجود ہیں۔
٭ اس کے بعد سادے پانی سے دھو کر صاف کرلیں۔
فائدہ:
یہ ٹپ فائدے مند اس لئے ہے کیونکہ اس میں لہسن اور دودھ موجود ہے، یہ دونوں چیزیں ایسے پروٹونک خواص سے بھرپور ہیں جو مسوں کے اندر پیدا ہونے والی کالے اور گرے رنگ کی رطوبت کو پس کی صورت میں نکالنے کا کام کرتی ہے۔
Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Lehson Se Masson Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Lehson Se Masson Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
مسوں کا علاج ہوگا اب لہسن سے، تو استعمال کرنا نہ بھولیں، کہیں دیر نہ ہو جائے!
مسوں کا علاج ہوگا اب لہسن سے، تو استعمال کرنا نہ بھولیں، کہیں دیر نہ ہو جائے! ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مسوں کا علاج ہوگا اب لہسن سے، تو استعمال کرنا نہ بھولیں، کہیں دیر نہ ہو جائے! سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔