ایک پاؤڈر چٹکی لگائیں اور کالی گردن کو صاف کریں ۔۔ اگر آپ کی بھی گردن ایسی کالی ہوگئی ہے تو ایلوویرا کے ساتھ صرف یہ چیز ڈال کر لگائیں اور رزلٹ خود دیکھیں

صرف چہرہ چمکتا اور صاف ستھرا ہونا خوبصورتی کی علامت نہیں ہوتی، ہم لوگ اپنے چہروں کو خوبصورت بنانے میں اپنی کہنیوں، گٹھنوں اور گردن کی طرف توجہ دینا چھوڑ دیتے ہیں جس کی وجہ سے ہم ایسے کپڑے تلاش کرتے ہیں جن می گردن نظر نہ آئے، آستین پوری یا کوارٹر پہنتے ہیں کہ کہیں کسی کو کالی کہنی نظر نہ آئے، کہیں انگلیوں کے کالے پوروں پر کسی کی نظر نہ جائے، لیکن اپنے ان حصوں کا خیال نہیں رکھتے ہیں، ایسے میں آج ہماری ویب ان تما پریشان حال خواتین کے لئے سستے اور گھریلو نسخے لے کر آئی ہے جو اسکن کے ہربل ڈاکٹر بھی بتاتے ہیں:

گردن:

٭ جن کی گردن کالی ہے، ان خواتین کو چاہیئے کہ وہ روزانہ دن میں دو مرتبہ 3 چمچ ایلوویرا کا جیل، ایک چمچ ہلدی کا پاؤڈر، ایک چمچ پھٹکری کا پاؤڈر، نمک، چینی اور لیموں ڈال کر اچھی طرح گردن پر رگڑیں اور جلدی رزلٹ کی صورت میں اینو کا استعمال بھی کریں، یوں 3 ماہ کے استعمال کے بعد آپ کو واضح فرق نظر آئے گا۔

کہنیوں کی صفائی:

کہنیوں کو صاف کرنے کے لئے آپ کو چاہیئے کہ ایک چمچ سرکے میں ایک چمچ نمک، ایلوویرا جیل اور ہلدی مکس کریں اور اس سے ان کی مالش کریں، ساتھ ہی اس میں ایک چمچ شہد بھی شامل کرلیں، یہ کہنیوں کی کالی رنگت کو صاف کرنے میں آپ کی مدد کرے گا۔

گٹھنے:

گٹھنے کالے ہوگئے ہیں تو ایک چمچ دودھ، ہلدی، ایلوویرا جیل، پھٹکری پاؤڈر، کافور کا پاؤڈر اور ایک چمچ سرکہ اچھی طرح مکس کریں، جیسے ہی دودھ پھٹنے لگے اس کو گٹھنے پر لگا کر مالش کرلیں۔

Gardan Ko Saaf Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Gardan Ko Saaf Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Gardan Ko Saaf Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3151 Views   |   12 Dec 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 December 2024)

ایک پاؤڈر چٹکی لگائیں اور کالی گردن کو صاف کریں ۔۔ اگر آپ کی بھی گردن ایسی کالی ہوگئی ہے تو ایلوویرا کے ساتھ صرف یہ چیز ڈال کر لگائیں اور رزلٹ خود دیکھیں

ایک پاؤڈر چٹکی لگائیں اور کالی گردن کو صاف کریں ۔۔ اگر آپ کی بھی گردن ایسی کالی ہوگئی ہے تو ایلوویرا کے ساتھ صرف یہ چیز ڈال کر لگائیں اور رزلٹ خود دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایک پاؤڈر چٹکی لگائیں اور کالی گردن کو صاف کریں ۔۔ اگر آپ کی بھی گردن ایسی کالی ہوگئی ہے تو ایلوویرا کے ساتھ صرف یہ چیز ڈال کر لگائیں اور رزلٹ خود دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔