سوئی دھاگہ کچن میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ ہر گھر میں استعمال ہونے والی عام سی ٹپس جن کے فائدے بھی مہنگے ہیں

کچن کی صفائی ہر گھر میں روزانہ ہی ہوتی ہے اور کچھ خواتین تو جیسے ہی کوئی کھانے کی چیز بناتی ہیں فوراً صاف صفائی کرنے میں لگ جاتی ہیں۔ لیکن اکثر آپ نے گھر میں چوہوں کو دعوتیں تو اڑاتے ہوئے دیکھا ہوگا۔ دن میں نہ صحیح لیکن رات کے گھر وقت تو چوہوں کو عیاشی کرنے کا ایسا موقع ملتا ہے کہ انسان حیران ہی رہ جائے۔ مگر اب سے کچن میں سوئی دھاگہ رکھنا نہ بھولیے گا۔ آج ہم آپ کو چوہوں کو بھگانے کا ایک ایسا طریقہ بتانے جا رہے ہیں جو جان کر آپ بھی سوچ میں مبتلا ہو جائیں گیں کہ ایسا بھی ہوتا ہے۔

٭ ایک سوئی میں ڈبل دھاگہ پروئیں اور اس میں دو پیاز چھیل کر ویڈیو میں دکھائے گئے طریقے سے ڈال دیں پھر اس پر لُبان کے تیل یا بادام کے تیل کا سپرے کریں اور گھر میں جس جگہ چوہے مہمان بن کر آتے ہیں وہاں میزبان کے طور پر لگا دیں، پھر کمال دیکھیں۔ تیز پات کو گھر کے کونوں میں رکھنے سے آپ حشرات سے بچ سکتی ہیں۔

چوہوں کو نقصان پہنچائے بغیر پکڑنے کے لیے آپ ان ٹپس کا استعمال بھی کرسکتی ہیں:
چوہے بدبو کو ناپسند کرتے ہیں جیسے پیپرمنٹ آئل، لہسن اور سرکہ۔ ان خوشبوؤں کو اپنے گھر میں رکھنے سے چوہوں کو یہاں آنے سے روکا جا سکتا ہے۔ یہ چھوٹے سوراخوں اور خالی جگہوں سے گھر میں داخل ہو سکتے ہیں۔ کسی بھی ممکنہ انٹری پوائنٹس کو بند کر دیں تاکہ ان کی آمد کو روکا جا سکے۔ چوہے کھانے کے ٹکڑوں اور بے ترتیبی کی طرف راغب ہوتے ہیں۔ اپنے گھر کو صاف ستھرا رکھیں.
طریقہ ویڈیو میں:

Kitchen Mein Sui Dhaga Rakhne Se Kia Hota Hai

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Kitchen Mein Sui Dhaga Rakhne Se Kia Hota Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kitchen Mein Sui Dhaga Rakhne Se Kia Hota Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2139 Views   |   08 Mar 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

سوئی دھاگہ کچن میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ ہر گھر میں استعمال ہونے والی عام سی ٹپس جن کے فائدے بھی مہنگے ہیں

سوئی دھاگہ کچن میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ ہر گھر میں استعمال ہونے والی عام سی ٹپس جن کے فائدے بھی مہنگے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سوئی دھاگہ کچن میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ ہر گھر میں استعمال ہونے والی عام سی ٹپس جن کے فائدے بھی مہنگے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔