چہرے پر داغ دھبے اور دانوں کے نشانات ختم نہیں ہو رہے ۔۔ جانیں گاجر کی کریم بنانے کا وہ طریقہ، جو مہنگی کریموں سے زیادہ تیزی سے اثر کرے

ہر کوئی چاہتا ہے اس کی جلد صاف ستھری اور چمکدار ہو بغیر کسی داغ دھبے کے، لیکن ہر ایک کے لیئے ایسا ممکن نہیں ہو پاتا، کیونکہ جن لوگوں کے چہرے ہر ایکنی ہوتی ہے ان کے دانے جانے کے بعد بھی نشان چھوڑ جاتے ہیں۔ یا پھر کچھ لوگوں کی جلد اتنی خشک ہوتی ہے کہ خشکی کے نشان پڑ جاتے ہیں جس سے بے داغ جلد کا خواب، خواب ہی رہ جاتا ہے۔

لیکن مایوس ہونے کی ضرورت نہیں آج ہم آپ کو صاف اور چمکدار جلد کے حصول کے لیئے گاجر کا ایک بہت ہی زبردست فیس ماسک بنانا سکھا رہے ہیں، جو آپ کا یہ مسئلہ حل کردے گا۔

گاجر فیس کریم بنانے کا طریقہ:

گاجر کا رس 4 سے 5 چمچ

کارن فلور 1 چمچ

وٹامن ای 1 کیپسول

ایلوویرا 1 چمچ

٭ ایک کانچ کے پیالے میں گاجر کا رس لیں اور اس میں کارن فلور ڈال کر اچھے سے مکس کرلیں تا کہ کوئی گٹھلی نہ بنے۔

٭ اس کے بعد ایک برتن میں پانی گرم کر کے اس پیالے کو اس میں رکھ کر چمچ چلائیں تا کہ کریمی گاڑھا پن آجائے۔

٭ اب اس میں وٹامن ای کی کیپسول اور ایلوویرا جیل ڈال کر مکس کرلیں اور ایک کانچ کی شیشی میں بھر کر رکھ دیں۔

٭ اس کریم کو آپ روزانہ استعمال کرنے سے آپ کا چہرہ چمک اٹھے گا۔

Homemade Carrot Cream For Spotless Skin

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Homemade Carrot Cream For Spotless Skin and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Homemade Carrot Cream For Spotless Skin to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   1731 Views   |   14 Nov 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 13 October 2024)

چہرے پر داغ دھبے اور دانوں کے نشانات ختم نہیں ہو رہے ۔۔ جانیں گاجر کی کریم بنانے کا وہ طریقہ، جو مہنگی کریموں سے زیادہ تیزی سے اثر کرے

چہرے پر داغ دھبے اور دانوں کے نشانات ختم نہیں ہو رہے ۔۔ جانیں گاجر کی کریم بنانے کا وہ طریقہ، جو مہنگی کریموں سے زیادہ تیزی سے اثر کرے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چہرے پر داغ دھبے اور دانوں کے نشانات ختم نہیں ہو رہے ۔۔ جانیں گاجر کی کریم بنانے کا وہ طریقہ، جو مہنگی کریموں سے زیادہ تیزی سے اثر کرے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔