شوہر نے کہا قبول ہے تو دلہن رونے لگی ۔۔ انڈونیشیا کے اس جوڑے نے کیسے خانہ کعبہ کے سامنے سادگی سے نکاح کر لیا؟ ویڈیو مناظر

شادی ایک خوبصورت رشتہ ہے۔ آج کے اس معاشرے میں ہر لڑکا لڑکی چاہتے ہیں کہ ان کی شادی سب سے خوبصورت مقام پر ہو تاکہ زندگی کا یہ بڑا دن یادگار بن جائے۔

ایسا ہی ایک مسلمان جوڑے نے کیا ، شادی کیلئے انہوں نے کوئی مہنگا ہال وغیرہ کا انتخاب نہیں کیا بلکہ خانہ کعبہ میں نکاح کے پاک بندھن میں بندھ گئے۔

متاف میں بیٹھے جب شوہر نے کہا کہ مجھے قبول ہے۔ یہ الفاظ سن کر نوجوان اہلیہ زارو قطار رونے لگی۔ اس کے بعد نکاح نامے پر دستخط کیے گئے اور دولہا دلہن نے ایک دوسرے کو انگوٹھی بھی پہنائی۔ اس موقعے پر گھر کی خواتین اور مردوں نے تالیاں بجائیں جبکہ گلے مل کر مبارکباد بھی دی۔

اس مرحلے کے بعد اپنی نئی آنے والی زندگی کیلئے اللہ کے حضور خانہ کعبہ کے سامنے دعائیں مانگیں اور تصاویر کھینچوائی۔ بہرحال جیسے ہی یہ ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بنی تو لوگوں نے انہیں مبارکباد بھی دی اور کچھ لوگوں نے ان کے اس عمل پر اپنی رائے بھی دی۔

جیسا کہ ہمیرا مشتاق کہتی ہیں کہ مجھے نہیں معلوم کہ وہاں نکاح کرنے کی اجازت ہوتی بھی ہے یا نہیں لیکن دیکھ کر اچھا لگا، اللہ آپکو ہمیشہ خوش رکھے۔

شدا قادر کہتی ہیں کہ ماشاء اللہ، الحمد اللہ، مبارک ہواچھی زندگی گزارو آپ۔

Kaba Ke Samny Sadgi Se Nikah

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kaba Ke Samny Sadgi Se Nikah and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kaba Ke Samny Sadgi Se Nikah to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   3192 Views   |   11 Apr 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

شوہر نے کہا قبول ہے تو دلہن رونے لگی ۔۔ انڈونیشیا کے اس جوڑے نے کیسے خانہ کعبہ کے سامنے سادگی سے نکاح کر لیا؟ ویڈیو مناظر

شوہر نے کہا قبول ہے تو دلہن رونے لگی ۔۔ انڈونیشیا کے اس جوڑے نے کیسے خانہ کعبہ کے سامنے سادگی سے نکاح کر لیا؟ ویڈیو مناظر ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شوہر نے کہا قبول ہے تو دلہن رونے لگی ۔۔ انڈونیشیا کے اس جوڑے نے کیسے خانہ کعبہ کے سامنے سادگی سے نکاح کر لیا؟ ویڈیو مناظر سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔