یمنیٰ اور وہاج کا جادو ایکتا پر بھی چھا گیا ۔۔ مشہور ہدایتکار ایکتا کپور 'تیرے بن' کا انڈین ورژن بنانے کو تیار! اداکار کون ہوں گے؟

جہاں بھارت پاکستانی گانوں کو اپنے انداز میں پیش کرتا ہے وہیں اب ناظرین پاکستانی ڈراموں کا بھارتی ورژن بھی نشر ہوتے دیکھیں گے۔

مشہور پاکستانی ڈرامہ سیریل تیرے بن جس نے لاکھوں لوگوں کو اپنے سحر میں جکڑے رکھا کا بھارتی ری میک بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور ہدایتکارہ اور پروڈیوسر ایکتا کپور بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل تیرے بن کا ریک میک بنانے جا رہی ہیں۔

اس ڈرامے کی مقبولیت کو مدنظر رکھتے ہوئے بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور ہدایتکارہ اور پروڈیوسر ایکتا کپور نے اس کے ری میک کی تیاری شروع کردی ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے انہوں نے اعلان کیا ہے کہ تیرے بن کے بھارتی ورژن کا نام بھی ’تیرے بن‘ ہی ہوگا۔ یہ ڈرامہ رواں سال جولائی سے نشر کیا جائے گا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایکتا کپور نے ڈرامہ سیریل تیرے بن کے ری میک کے لیے بھارتی ٹی وی چینل ‘کلرز ٹی وی’ کے ساتھ شراکت داری کی ہے جبکہ انہوں نے اس ڈرامے کے لیے اداکارہ کنیکا مان اور عائشہ سنگھ سے بھی رابطہ کیا ہے۔

Ekta Kapoor Announces Tere Bin Indian Version

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ekta Kapoor Announces Tere Bin Indian Version and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ekta Kapoor Announces Tere Bin Indian Version to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   826 Views   |   06 Mar 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

یمنیٰ اور وہاج کا جادو ایکتا پر بھی چھا گیا ۔۔ مشہور ہدایتکار ایکتا کپور 'تیرے بن' کا انڈین ورژن بنانے کو تیار! اداکار کون ہوں گے؟

یمنیٰ اور وہاج کا جادو ایکتا پر بھی چھا گیا ۔۔ مشہور ہدایتکار ایکتا کپور 'تیرے بن' کا انڈین ورژن بنانے کو تیار! اداکار کون ہوں گے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یمنیٰ اور وہاج کا جادو ایکتا پر بھی چھا گیا ۔۔ مشہور ہدایتکار ایکتا کپور 'تیرے بن' کا انڈین ورژن بنانے کو تیار! اداکار کون ہوں گے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔