والدین کو دیکھے بنا کام پر نہیں جاتا ۔۔۔ اکلوتے بیٹے کی پولیس میں بھرتی کیسے ہوئی؟ والدین خوشی سے نہال

والدین کی مُحبت اور عظمت سے بڑھ کر دوسرا کوئی رشتہ نہیں ہے۔ انسان زندگی میں جتنی بھی کامیابی حاصل کرلے اس کا سہرا صرف اور صرف والدین کو جاتا ہے کیونکہ والدین کی دعاؤں کے بناء انسان زندگی میں کوئی بھی رتبہ حاصل نہیں کر پاتا ۔ چاہے وہ کسی بھی عہدے پر ہو، کسی بھی جگہ پر براجمان ہو، والدین کی محنت اور دعاؤں کا صلہ ہمیں ضرور ملتا ہے۔ ڈی ایس پی اعجاز حسین بھی انہیں خوش نصیبوں میں سے ہیں جن کی کامیابی اور محنت ان کے والدین کی حیاتی میں ہی ہو رہی ہے۔ پولیس میں بھرتی ہونے والے اعجاز حسین کو جب ڈی ایس پی کا عہدہ ملا تو ماں باپ کو دیکھے بنا کام کے لیے گھر سے نہ نکلے۔

2019 میں سی سی ای combined competitive exams میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد اب ڈی ایس پی کے عہدے پر فائز ہوئے ہیں۔ یہ اکثر یونیفارم میں اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے رہتے ہیں۔ ان کی والدین کے ساتھ یہ تصویر سوشل میڈیا پر خوب پسند کی جا رہی ہے، سب انہیں ملک و قوم کی خدمت اور والدین کی فرمانبرداری کرنے کی دعائیں دے رہے ہیں۔

Walidain Ko Dekhy Bina Kam Per Nhe Jata

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Walidain Ko Dekhy Bina Kam Per Nhe Jata and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Walidain Ko Dekhy Bina Kam Per Nhe Jata to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   1591 Views   |   05 Jul 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 November 2024)

والدین کو دیکھے بنا کام پر نہیں جاتا ۔۔۔ اکلوتے بیٹے کی پولیس میں بھرتی کیسے ہوئی؟ والدین خوشی سے نہال

والدین کو دیکھے بنا کام پر نہیں جاتا ۔۔۔ اکلوتے بیٹے کی پولیس میں بھرتی کیسے ہوئی؟ والدین خوشی سے نہال ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ والدین کو دیکھے بنا کام پر نہیں جاتا ۔۔۔ اکلوتے بیٹے کی پولیس میں بھرتی کیسے ہوئی؟ والدین خوشی سے نہال سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔