عامر خان سے طلاق کیوں ہوئی؟ کرن راؤ نے پہلی بار شادی ٹوٹنے کی وجہ بتا دی

"ایک عورت پر شادی کے بعد بڑی ذمہ داریاں ہوتی ہیں جیسے کہ گھر کو چلانا. خاندان کو ایک ساتھ رکھنا. اسکے لیے میں نے بہت وقت دیا. میں اور عامر بہت مضبوط شخصیت کے مالک ہیں. ہم دونوں کا ایک بیٹا ہے. ہم ایک دوسرے کی بہت عزت کرتے ہیں اور اچھے دوست ہیں اس لیے میں طلاق کے بعد پریشان نہیں ہوئی"

یہ کہنا ہے بھارت کے مشہور اداکار اور ہدایتکار عامر خان کی دوسری اور سابقہ اہلیہ کرن راؤ کا جنھوں نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنی طلاق کی وجہ بیان کی.

کرن کا کہنا تھا کہ میں جانتی تھی کہ مجھے اپنی پرسنل اسپیس کی ضرورت ہے اور آذاد رہنا چاہتی تھی. مجھے لگتا تھا کہ طلاق میری اپنی ترقی کے لیے ضروری ہے. عامر نے اس بات کو سمجھا اور میرا ساتھ دیا.

کرن کا کہنا تھا کہ اہم بات یہ ہے کہ لوگ شادی کو کیا سمجھتے ہیں یہ اہم موضوع ہے جس کا بچوں پر بھی اثر پڑتا ہے.

Kiran Rao Discusses Reason For Divorce

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kiran Rao Discusses Reason For Divorce and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kiran Rao Discusses Reason For Divorce to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   9494 Views   |   07 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

عامر خان سے طلاق کیوں ہوئی؟ کرن راؤ نے پہلی بار شادی ٹوٹنے کی وجہ بتا دی

عامر خان سے طلاق کیوں ہوئی؟ کرن راؤ نے پہلی بار شادی ٹوٹنے کی وجہ بتا دی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عامر خان سے طلاق کیوں ہوئی؟ کرن راؤ نے پہلی بار شادی ٹوٹنے کی وجہ بتا دی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔