ماحول میں بڑھتی ہوئی آلودگی، غیر صحت بخش غذائیں اور غیر مناسب طرزِ زندگی، یہ ساری وہ چیزیں اور عادتیں ہیں جو انسان کو وقت سے پہلے بوڑھا اور کمزور بنا دیتی ہیں۔ اسلیئے سب سے پہلے تو آپ کو اپنی طرزِ زندگی بدلنے کی ضرورت ہے، تب جا کے صحیح معنوں میں کوئی چیز اثر کرے گی۔
آج ہم بات کریں گے جلد کے مسائل کی جن میں جھریاں، جھائیاں، ایکنی اور چہرے پر دھبے سب سے عام ہیں۔ ان سب سے چھٹکارہ حاصل کرنے کیلیئے ایک ڈرنک کی ریمیڈی ہم آپ کیلیئے لائے ہیں، جس کا روزانہ استعمال جلد کو بے داغ اور جوان بنائے۔
صحت مند اور چمکدار جلد کیلیئے:
۔ زیرہ
۔ میتھی دانہ
۔ اجوائن
۔ سونف
۔ ثابت دھنیا
۔ ان تمام چیزوں کو ایک مقدار میں لے کر ایک بوتل میں بھر کے رکھ دیں۔
۔ رات کو ایک کپ پانی میں اس کا 1 چمچ ڈال کر رات بھر کیلیئے رکھ دیں۔
۔ اگلی صبح اسے 5 سے 7 منٹ ابال کر چھان لیں اور نیم گرم حالت میں پی لیں۔
۔ یہ ڈرنک آپ کی جلد کو صحت مند اور خوبصورت بنانے کے ساتھ ساتھ جسم میں ڈیٹوکس کا کام بھی کرے گی۔
Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Best Morning Drink For Glowing And Young Skin and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Best Morning Drink For Glowing And Young Skin to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
چہرے کے داغ دھبے ختم نہیں ہو رہے تو ۔۔ جانیں روزانہ صبح 1 گلاس یہ اسپیشل پانی پینے کے فائدے، جس سے چہرہ خوبصورت اور چمکدار نظر آئے
چہرے کے داغ دھبے ختم نہیں ہو رہے تو ۔۔ جانیں روزانہ صبح 1 گلاس یہ اسپیشل پانی پینے کے فائدے، جس سے چہرہ خوبصورت اور چمکدار نظر آئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چہرے کے داغ دھبے ختم نہیں ہو رہے تو ۔۔ جانیں روزانہ صبح 1 گلاس یہ اسپیشل پانی پینے کے فائدے، جس سے چہرہ خوبصورت اور چمکدار نظر آئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔