ہمیشہ ماہرہ خان سے محبت کی لیکن پھر.. علی عباس کے چونکا دینے والے انکشافات

"میں پچھلے 12 یا 13 برسوں سے اداکارہ ماہرہ خان سے یک طرفہ محبت کر رہا ہوں اور آج بھی ان سے پیار ہے۔ پوری دنیا جانتی ہے کہ میں ماہرہ خان کی بات کر رہا ہوں. ماہرہ خان سے اس وقت سے یک طرفہ محبت کر رہا ہوں جب وہ ویڈیو جوکی (وی جے) ہوا کرتی تھیں. میں اپنی ایک طرفہ محبت پر کافی خوش ہوں"

یہ کہنا ہے معروف اداکار علی عباس کا جنھوں نے حال ہی میں مذاق رات میں شرکت کی اور محبت کے موضوع پر کھل کر گفتگو کی.

علی عباس نے کہا کہ اب وہ ماہرہ خان کے لیے کوئی پیغام نہیں دینا چاہتے، کیوں کہ ان کی شادی ہوگئی ہے. البتہ آج کل کے زمانے میں ایک محبت تک محدود رہنا مشکل ہے. محبت تو ایک جذبہ ہے جو بار بار ابھر سکتا ہے. محبت کا جذبہ انسان کو جوان رکھتا ہے.

علی عباس کا کہنا تھا کہ میں ٹی وی اسکرین پر بہت اچھی محبت کرلیتا ہوں اور کئی اداکارائیں بھی یہ بات کہہ چکی ہیں کہ میں شوٹنگ کے دوران گہری محبت کرتا ہوں جو بالکل حقیقی لگتی ہے.

علی عباس نے مزید بتایا کہ اقرا عزیز بھی ان کا کرش رہ چکی ہیں اور وہ ان پر فدا ہیں. البتہ سب سے بڑی اور پہلی محبت میری بیوی ہیں جن کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا.

Ali Abbas Ka Mahira Khan Say Mohabbat Ka Inkeshaf

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ali Abbas Ka Mahira Khan Say Mohabbat Ka Inkeshaf and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ali Abbas Ka Mahira Khan Say Mohabbat Ka Inkeshaf to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   6179 Views   |   18 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ہمیشہ ماہرہ خان سے محبت کی لیکن پھر.. علی عباس کے چونکا دینے والے انکشافات

ہمیشہ ماہرہ خان سے محبت کی لیکن پھر.. علی عباس کے چونکا دینے والے انکشافات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہمیشہ ماہرہ خان سے محبت کی لیکن پھر.. علی عباس کے چونکا دینے والے انکشافات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔