شوہر کو باندھ کر رکھنے والی خاتون ۔۔ دنیا کی واحد خاتون، جس نے شوہر کے چہرے کو ہی قید کر دیا، مگر کیوں؟ جانیے دلچسپ وجہ

سوشل میڈیا پر دلچسپ معلومات تو بہت ہیں، لیکن کچھ ایسی ہوتی ہیں، جو کہ سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں۔ایک ایسی ہی خبر نے سب کو حیران کیا ہے۔
ترکی سے تعلق رکھنے والے ابرہیم یوشیل ایک ایسے شخص ہیں جو کہ اب سوشل میڈیا پر مشہور ہو گئے ہیں۔

ابراہیم نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اب اپنے سر کو ایک پنجرے میں بندھ کر دیں گے، اور اس پنجرے کی چابی گھر والوں کو تھما دی ہے۔ ابراہیم نے چابی کیوں تھمائی ہے وجہ جان کر آپ بھی یہ عمل نہیں کریں گے۔

دراصل ابراہیم روازنہ سگریٹ کے دو ڈبے ختم کر جاتا تھا، ابراہیم کو نشے کی عادت اس حد تک ہو گئی تھی کہ اگر سگریٹ نہ پیتا تو اسے بے چینی ہونے لگتی تھی، سگریٹ کی طلب اسے ہر ایک کو دشمن سمجھتی تھی۔

لیکن ابراہیم کے والد کی موت نے اسے ایسے سخت فیصلے کرنے پر مجبور کیا، ابراہیم کے والد بھی سگریٹ کے عادی تھے اور وہ پھیپڑوں کے کینسر میں مبتلا ہو کر انتقال کر گئے تھے۔

والد کو سگریٹ کی وجہ سے کینسر ہوا، تو بیٹا بھی پریشان ہو گیا اور اس وقت خیال آیا کہ یہ میں اپنی زندگی کے ساتھ کیا کر رہا ہوں۔ اس وقت کے بعد سے ابراہیم نے فیصلہ کیا کہ کچھ بھی ہو جائے اب سگریٹ کو چھوڑنا ہی ہوگا۔ ابراہیم نے یہ کر چھوڑنے کے لیے ایک ایسا پنجرا بنایا ہے جس کہ ہلمٹ کی طرح کا ہے، مگر اسے تالا بھی لگایا جا سکتا ہے۔

دراصل لوہے کی پتلی وائر سے بنے اس پنجرے کو باآسانی کھولا اور بندھ کیا جا سکتا ہے، ابراہیم نے یہ پنجرہ ہیلمٹ سے متاثر ہو کر بنایا ہے۔ اس پنجرے کو گھر والے صرف سونے کے لیے یا کھانا کھانے کے لیے ہی کھولتے ہیں۔ ابراہیم پر امید ہے کہ وہ اس سگریٹ کی لت کر ختم کر دے گا۔

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   1898 Views   |   26 Oct 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about شوہر کو باندھ کر رکھنے والی خاتون ۔۔ دنیا کی واحد خاتون، جس نے شوہر کے چہرے کو ہی قید کر دیا، مگر کیوں؟ جانیے دلچسپ وجہ and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (شوہر کو باندھ کر رکھنے والی خاتون ۔۔ دنیا کی واحد خاتون، جس نے شوہر کے چہرے کو ہی قید کر دیا، مگر کیوں؟ جانیے دلچسپ وجہ) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.